Pakistan Airforce Latest Jobs 2024 | Join Paf 2024

اس پوسٹ میں ہم آپ کوپاکستان آئیر فورس میں خالی آسامیوں کے بارے میں تفصیل سے بتائیں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ کی آسامی کے لئے کتنی تعلیم ضروری ہے ۔تو ہماری اس پوسٹ کو مکمل پڑھیں ہم آپ کو بہت آسان طریقہ سے آئیرفورس درخواست دینے کا طریقہ بتائیں گے۔

سب سے پہلے آپ نے پاکستان آئیرفورس کی آفیشل ویب سائیٹ پر جانا ہے جس کا لنک نیچے بٹن میں دیا جا چکا ہے ۔اس بٹن پر کلک کرنے سے آپ پاکستان آئیر فورس کی ویب سائیٹ پر چلے جائیں گے جہاں آپ کو اپلائی آن لائن کا لنک ملے گا اس پر کلک کریں گے ۔

اس کے بعد چار سٹیپس آئیں گے جو پر کرنا لازمی ہے سب سے پہلے نادرا کی طرف سے جاری کردہ شناختی کارڈ جو کہ تیرہ ہندسو پر مشتمل ہو گا اس کو بغیر ڈیش کے لکھنا لازمی ہے اور اس کے بعد اگلے سٹیپ پر ضروری ہدایت ہو گی جو کو پڑھنا لازمی ہے اس سٹیپ میں یہ لکھا گیا ہے کا اٹھارہ سال سے کم عمر کے بچے جن کا نادرا کا ب فارم بنا ہو ہے ان کو نادرا کا سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہونا لازمی ہے ۔

سٹیپ تھری میں رجسٹریشن سے پہلے پڑھنا لازمی ہے۔

سب سے پہلے اگر کوئی پہلے سے ٹیسٹ دے چکا ہے اور رجیکٹ ہے تو وہ اس پوسٹ کے لئے نااہل ہے
اگر کوئی چار ماہ کے اندر اندر ٹیسٹ دے چکا ہو وہ بھی نااہل ہو گا۔
ایک سے پہلے سے ٹیسٹ دہندہ اور سلیکشن بورڈ نے اس کو ایک سال کا پیریڈ گزر چکا ہو وہ بھی اس پوسٹ کے لئے اہل نہیں ہوگا۔
اگر درخواست دہندہ مکمل طور پر ان فٹ ہو وہ بھی نااہل تصور کیا جائے گا۔
میڈیکل ڈکلئیر شدہ درخواست دہندہ بھی نااہل تصور کیا جائے گا۔
درخواست دہندہ خارج شدہ کسی بھی گورنمنٹ سے اہل نہیں ہو گا
کسی کالج ،ادارہ یا کسی گورنمنٹ سے ریجیکٹ شدہ کوئی بھی درخواست دہندہ اس کا اہل نہیں ہو گا۔کسی بھی اکیڈمی جو کہ ائیرفورس سے خارج شدہ ہو اہل نہیں ہو گا۔
درخواست دہندہ کسی بھی بد کریکٹر میں ملوث ہو ا نا اہل قرار دیا جائےگا۔
درخواست دہندہ کی اسناد ٹمپرینگ شدہ ہو اس کا اہل نہیں ہو گا۔
تین مرتبہ ٹیسٹ سے آوٹ شدہ پاک آرمی ، نیوی ،یا آئیر فورس سے اس کا کے لئے نااہل تصور کیا جائے گا۔

اخری اور چوتھے مراحل میں جس پوسٹ کے لئے (آسامی ) کے ل‏یے درخواست دینا چاہے اس کو سلیکٹ کرے گا۔

پاکستان آئیر فورس میں خالی آسامیوں کی تفصیل

پاکستان ائیر فورس میں بحیثیت سویلین چند خالی آسامیاں
نمبر اپرڈویثرن کلرک مرد حضرات اور اس کا سکیل 13 ہے عمر کی حد 18 سال سے 30 سال پاکستانی شہری ہونا لازمی ہے

تعلیم انٹرمیڈیٹ اور ٹائپنگ سپیڈ 20 ورڈ پر منٹ ہونی چاہیے۔

میڈیکل اسسٹنٹ
ایم ٹی ڈرائیور
کک
فائیر فائیٹر
نرسنگ
لیبارٹری اٹینڈینٹ
میل نرس

پاکستان ائیر فورس میں شمولیت کا اشتہار


Leave a Comment