نیشنل ہائی ویز موٹروے پولیس میں بھرتی

موٹروے پولیس کی نوکریاں 2024 آن لائن درخواست دینے کے لئے مکمل تفصیل حاصل کرنے کے لئے نیچے مکمل پیرا گراف کو پڑھیں۔

موٹروے پولیس میں بھرتی ہونے کا مکمل طریقہ کار

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے (این ایچ اینڈ ایم پی) وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے جس میں موٹر ویز او رہائی ویز پر حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کام سونپا گیا ہے ۔اس ادارے نے سینکڑوں سیٹوں کے لئے خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔
جو کہ اب پٹرولنگ آفیسر ،اسسٹنٹ ،سٹینوٹائپسٹ ،فوٹو گرافر ، یوڈی سی ،فیلڈ اسسٹنٹ ،ایل ڈی سی پیرامیڈیکل اسٹاف سمیٹ مختلف عہدوں کے لئے اہل امیدواروں اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔

:آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

موٹروے پولیس کی نوکریاں 2024 کے لئے آن لائن درخواست دیں ۔سب سے پہلے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے میں درخواست دینے کے لئے آفیشل ویب سائیٹ پر جاہیں جس کا لکنک نیچے بٹن میں دیا گیا ہے۔
اس بٹن پر کلک کرنے کے بعد تمام مطلوبہ معلومات جو اس فارم پر پوچھی گئی ہیں ان کو پر کریں اور تمام مطلوبہ دستاویزات منسلک کریں جو کہ نیچے دئی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔


اگر پہلے سے اکاؤنٹ بنا ہوا ہے تو اس میں لاگن کریں مطلب اس میں شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور پاسورڈ لکھیں گے تو
درخواست گزار اپنا شناختی کارڈ نمبر جو کہ نادرا پاکستان کی طرف سے جاری کیا گیا ہو لکھیں گے۔
اگر پہلے سے اکاؤنٹ نہیں بنا ہوا تو سائن اپ پر کلک کریں اور تمام تر معلومات کا اندراج کریں گے اور جی میل لکھیں گے اور آپ کی جی میل جو کہ پرسنل لکھی ہو اس پر اداراہ کی طرف کوڈ بھیجا جائے گا وہ کوڈ آپ نے ٹائپ کرنا ہے تو اس طرح سے آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا۔
اس کے بعد سائن ان پر کلک کرنا ہے ۔اس کے بعد آپ نے اپنی سی وی معلومات درج کریں گے۔
مکمل معلومات دینے کے بعد آپ کی اپلائی ہو جائے گی۔

آفیشل ویب سائیٹ
نیچے دی گئی آفیشل ویب سائیٹ کا ایڈریس دیا گیا ہے جس پر کلک کرنے سے آپ باآسانی ویب پر جا کر اپنی معلومات پر کر سکتے ہیں۔

:اشتہار خالی آسامی

Leave a Comment