گوگل ایڈ سینس گوگل کی ایک پروڈکٹس ہے اس سروس سے آپ اپنے سائیٹ یا یوٹیوب چینل پر ایڈ چلا سکتے ہیں اور ان ایڈز سے آپ کو پیسے ملیں گے۔ اس کے علاوہ آپ ایپس بنا سکتے ہیں اور ان سے پیسے آپ گوگل ایڈ سنیس سے حاصل کریں گے مگر آپ کو اپنا اکاونٹ ایڈ موب بنائیں ۔پہلے دور مطلب آج سے چار سے پانچ سال پیچھے جائیں تو لوگ ایسے اپنی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر لیتے تھے پہلے آپ کو ایڈ سینس کا اکاونٹ بنانا پڑے گے ۔ یوٹیوب پر ایڈز چلیں گے اس پر کلک ہوں گے یا ایمپریشن پڑیں گے تو اس سے آپ کو پیسے ملیں گے۔آپ کو اس اکاونٹ سے پسیے آئیں گے تو وہ شو ہوں گے ۔یہ صرف ویب سائیٹ سے شو ہو ں گے یوٹیوب سے نہیں نظر آتے پرفارمنس سے شو گی ۔
جب آپ کے اکاونٹ میں 10ڈالر آئیں گے تو آپ کے اکاونٹ میں ایک پن ایڈ سینس سے آئے گی اپ کا اکاونٹ ویری فائی ہونا چاہئے پہلے چل سکتا تھا مگر آج کل آپ کے اکاونٹ کا ویریفکیشن مکمل ہونا لازمی ہے۔
تو آپ یا تو یوٹیوب سے ،ویب سائیٹ سے یا ایپس سے کما سکتے ہیں ۔ویب سائیٹ کے لئے ضروری ہے کہ آپ چار پیج بنائیں گے ایک اباوٹ ایس کا ، پراویسی پالیسی کا ،کنٹکٹس اس کا گوگل ٹیم آپ کے اکاونٹ کو چیک کرے گا اور ویری فائی ہو گا تب آپ کے اکاونٹ پیسے بھیجیں گے ۔ویب سائیٹ پر آپ کو ڈیٹا اپلوڈ کرنا پڑے گا آپ کو ٹیکسٹ لکھنا پڑے گا کسی بھی چیز کے بارے میں ۔ یا آپ نے انفارمیشن دینے پڑے گی تو اس انفارمینشن کو وہ پڑھیں گے اور اس سے آپ کی سائیٹ پر ایڈز چلیں گے ان ایڈز کو دیکھ کر اور اپن پر کلک ہونے کی وجہ سے آپ کے اکاونٹ میں پیسے آئیں گے۔
تو اس طرح سے ایڈ سینس سے آپ پیسے کما سکتے ہیں اور یہ تھوڑی سی انفارمیشن تھی گوگل ایڈ سینس کی جس سے آپ آن لائن پیسے کما سکتے ہیَ