پی ایس ایل 8 میں گلیڈی ایٹرز نے کراچی کو چھ رنز سے شکت دے دی
شعیب ملک کی بہترین کارکردگی اکہتر رنز بنا کر بھی اپنی ٹیم کو نہ جتوا سکا پاکستان سپر لیگ 8 کے چھیویں میچ میں کوءٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو چھ رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں جاری میچ میں گلیڈی ایٹرز نے مقرر 20 اورز میں 168رنز بنائے اورسات وکٹ گنوا جبکہ کراچی نے پانچ وکٹیں گنوا کر 162 رنز بنائے۔
پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز
اننگز کے شروع میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پر دباؤ میں دکھائی دی تاہم گلیڈی کی ٹیم کے بیٹر مارٹن گپٹل نے 117 رنز 67 بال پر شاندار کارکردگی دکھائی تاہم مارٹن گپٹل نے اس لیگ کی پہلی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔مارٹن گپٹل کو عرفان خان کے کیچ پر میچ سے باہر جانا پڑا۔
اس طرح افتخار احمد 35 رنز بنا کر بھی کیچ آوٹ ہوئے جبکہ جیسن رائے اور عبدل بنگلزئی نے بھی کوئی رنز نہ بنایا ۔عمر اکمل نے چار رنز بنائے سرفراز احمد نے 5 رنز بنائے اورمحمد نواز 3 سکور بنا سکے۔
پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی اننگز
پی ایس ایل میں میں بھی کراچی کنگز کو شرجیل خان کی وکٹ پر دھکچا لگا اس کے بعد محمد نواز بھی کیچ آوٹ ہو کر واپس لوٹے۔
کراچی کنگز کے جمیز وینس نسیم شاہ کی گیند پر کچھ خاص نہیں صرف 22 رنز بنا سکتے ۔جبکہ شیعب ملک کی کارکردگی بہتر رہی 49 بال پر 71 رنز بنا سکے اور ناٹ
مزید جانئے پی ایس کے بارے میں اپڈیٹس
