اب آپ گھر بیٹھے فرد جاہیداد حاصل کرسکتے ہیں قریبی نادرا ای سہولت سنٹر سے با آسانی حاصل کرسکتے ہیں نادرا کی فرنچائز پورے ملک میں تقریباََ 655 ای سہولت سنٹر قائم کئے گئے ہیں ہر شہر میں قائم کی گئی ہیں سرگودھا ریجن کے لاہور ریجن اسلام آباد ریجن پنجاب لینڈ Nadra E Sahulat ریکارڈ نے نادرا کے ساتھ الحاق سے فرد جائیداد کا حصول باآسانی بنا دیا گیا ۔

گورنمنت آف پاکستان کی جانب سے آن لائن ریکارڈ حاصل کرنے کے لئے لینڈ ریکارڈ کی آفیشل سائیٹ پر جا کر اپنا ریکارڈ حاصل کرسکتے ۔ہیں اور دئیے گئے نیچے لنک پر کرکلک کے حاصل کرسکتے ہیں پنجاب لینڈ

آن لائن فرد حاصل کرنے ، شکایت درج کرانے نیا اندراج کرانے کے لئے اپ نیااندراج پر کلک کریں گے تو ایک فارم کھل جائے گا جس سے اپ شناختی کارڈ نمبر درج کریں گے ، نام لکھیں گے
،سربراہ کا نام ، > ضلع کا نام ،>،تحصیل درج کرنی پڑے گی ، > موبائل نمبر درج کرنا پڑے گا۔ > ای میل لکھنا ہو گا۔ِ3 < آخر میں پتہ درج کریں گے تو فارم مکمل ہو جائے گا۔