Online Driving license Check |ڈرائیونگ لائنسس چیک کرنے کا طریقہ

اب گھر بیٹھے لائنسس چیک کرسکتے ہیں بہت ہی آسان پاکستان کے تمام صوبوں کے ڈرائیونگ لائنسس بذریعہ انٹر پر کلک کریں اور پاکستان کے تمام اضلاعhttps://dlims.punjab.gov.pk/نیٹ چیک کرسکتے ہیں اپ ویب سائیٹ وزٹ کریں لائنسس سنٹر پر کلک کریں تو تمام اضلاع کے نام دکھائی دیں گے جن میں سے آپ جس سنٹر کو چیک کرنا چاہیں اس کو سلیکٹ کریں تو اس سنٹر کی رابطہ نمبر دکھائی دے گا ۔لائنسس کی انفارمیشن کے لئےویری فائی لائنسس پر کلک کریں تو آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر انٹر کریں گے تو مکمل تفصیل سامنے آجائے گی ۔

Leave a Comment