NUMAL latest jobs 2023

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل میں ماہ اکتوبر میں خالی آسامیوں کے لئے اشتہار شائع کیا گیا ہے جس میں روز نامہ اخبار شائع کیا جانے والا اشتہار پاکستانی شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
ڈائریکٹر ٹیکنکل کی خالی آسامی جس میں تیرہ سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے ساتھ سول انجنئیرنگ میں ماسٹر ڈگری کا ہونا لازمی قرار دیا ہے ۔خواہشمند حضرات اس آسامی کے لئے اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں ۔
درخواست کے ساتھ اپنی تازہ سی وی لف کرنا لازمی ہے۔
ان آسامی کے لئے مختصر فہرست والے کو ہی بلایا جائے گا۔
درخواست کی آخری تاریخ 1نومبر 2023 ہے ۔

درخواست بھیجنے کا پتہ

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل اکتوبر جابز 2023 کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

آسامی

ڈائریکٹر ٹیکنکل قابلیت اور تجربہ سول انجئنیرنگ میں ماسٹر ڈگری متعلقہ شعبے میں 13سال کا تجربہ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل
امیدوار اپنی درخواست کے لئے سی وی لف کرے
تصدیق شدہ کاپیاں
شناختی کارڈ کی کاپی
اور دو چار تصاویر دئے گئے پتہ پر بھیج دیں

مزید معلومات کے لئے ویب سائیٹ

خالی آسامی کا اشتہار