Ehsaas BISP payment increase 7000 to 8500
حکومت پاکستان نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کو بڑھا کر 7000 سے 8500 کر دی ہے۔
احساس بینظیر انکم سپورٹ کی طرف سے حکومت پاکستان نے قسط جو کہ مستحق عورتوں کو دی جا رہی تھی اور سات ہزار تھی اب بڑھا کر پچاسی سو کر دی ہے حکومت پاکستان کا بہت احسن اقدام ہے جو کہ اگر قسط بڑھا دی جائے تو اس سے غریب اور مستحق گھرانوں کو کافی
امداد ملے گی۔
یہ رقم جو کہ 90لاکھ گھرانوں کو امداد دی جاتی تھی ۔اور وہ خواتین جن کے خاوند فوت ہو گئے ہوں ان کو نئے سروے میں بھی اہل کیا گیا ہے ۔جنہوں نے نادرا آفس میں اپنا ریکارڈ اپڈیٹ کروایا ہے ۔خاوند کا فوتگی ثبوت نادرا میں درج کروانا لازمی ہے۔اور نئےسروے میں اہل کیا جا سکتا ہے۔بینظر انکم سپورٹ پروگرا م کی طرف سے اپڈیٹ کہ اب تمام بینیفشری کو 8500 روپے ہے۔لہذٰا مستحق خواتین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی پوری قسط وصول کریں۔
Govt Of Pakistan Ehsaas BISP payment 8500
New payment of the BISP seven thousand to increase eighty thousand and five hundreds. Eligible Pakistani citizen woman can get payment increased 8500. Applicant who widows they can update their CNIC at NADRA Pakistan and they can submit their death certificate their spouse for eligible. Govt of Pakistan lunch new survey and they are eligible for this scheme.
Notification payment update 8171
حکومت پاکستان نے مزید ان حالات کے پیش نظر غریب لوگوں کی امداد کے لئے وظیفہ کا اعلان کیا ہے جس سے مزید بھی حکومت پاکستان لوگوں کی 5000روپے کی امداد کرے گی۔
جس میں حکومت پاکستان نے بجٹ کو بڑھا دیا ہے جس سے مستحق افراد کی امداد کی جائے گی۔
احساس ویب پورٹل |Ehsaas web portal
احساس پروگرام کی اہلیت جاننے کے لئے حکومت پاکستان نے ویب پورٹل کا اجراء کیا ہے جس میں مستحق افراد گھر میں بیٹھے باآسانی طریقہ سے اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں ۔اس سے وہ افراد جو کہ مہنگائی کے اس دور میں روز مرہ کی اشیاء خریدنے کے لئے مشکلات میں ہیں ان کے لئے مدد کے لئے مزید 2000 روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے ۔

For more detail BISP
Bisp 8171 online registration
Bisp 8171 result check online by cnic
BISP 8171 result
Ehsaas 8171
8171 check online.
8171 web portals
BISP 8171 result
BISP 8171 SMS survey
bisp 8171 online apply 2023.
BISP 8171 result 2023
ehsaas bisp 8171 portal
BISP Office list
bisp.gov.pk 8171 SMS
bisp validation
bisp.gov.pk 8171