NAYA PAKISTAN QAUMI SEHAT CARD/ SEHAT SAHULAT PROGRAMM

نیا پاکستان قومی صحت

صحت سہولت پروگرام سے متعلق اہم معلومات

1 نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کا آغاز ڈویثرن وار شیڈول سب سے پہلے لاہور دوسرے نمبر پر روالپنڈی تیسرے نمبر بہاولپور چوتھے نمبر پر فیصل آباد پانچویں نمبر ملتان چھٹے نمبر پر گوجرانوالہ ساتویں نمبر پر سرگودھا

نیا پاکستان قومی صحت پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ نیاپاکستان قومی صحت سہولت کے لیے اہلیت جاننے کے لئے دئے گئے نیچے لنک پر کلک کریں نیا

نیاپاکستان قومی صحت پروگرام اور اپنا سٹیس چیک کرسکتے ہیں اور اگر اپ موبائل استعمال کر رہتے ہیں تو اپ پلے سٹور سے اس ایپ کو اڈونلوڈن کر کے مکمل رجسٹریشن کر سکتے ہیں اس ایپ کا لنک پر کلک کر کے

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے مستفید ہونے کے لیے نادرا کے ریکارڈ کے میں شادہ شدہ مرد اپنی بیوی ،بچے اس سہولت سے فائدہ اتھا سکتے ہیں

Leave a Comment