NAYA PAKISTAN HOUSING SCHEME| نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم

وزیر اعظم کا ویثرن نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم فیز 3 کا باقاعدہ آن لائن رجسٹریشن کا آغاز 28فروری سے ہو چکا ہے۔www.nphp.nadra.gov.pkدرخواست کیسے دی جائے گی رجسٹریشن کیسے ہو گی تمام تر گائیڈ لائن موجودہ دئے گئے لنک کلک کریں اور تمام معلومات باآسانی سمجھ سکتے ہیں ۔

گورنمنٹ آف پاکستان وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کے پسماندہ کے غریب کم آمدن والے گھرانوں یا جن کے پاس رہنے کو کوئی مکان یا زمین نہ ہو وہ بذریعہ قرعہ اندازی رجسٹریشن فیز 3کے تحت اپنی درخواستیں وزیراعظم کے پورٹل نیا پاکستان ہوسنگ سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں اور اس سکیم سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

اکاونٹ بنانے کا طریقہ تین مراحل میں سب سے پہلے اپنا اکاونٹ کی رجسٹریشن بنائیں نمبر 2رجسٹریشن اور نمبر 3 فارم جمع کرائیں۔ درخواست دینے کے لئے درج ذیل ڈاکومنٹس کا ہونا بہت لازمی ہے

درخواست کا شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔ < فرد جائیداد کا ہونا لازمی ہے ِ<کاروبار کی تفصیل دینی ہو گی۔ موجودہ بجلی کا بل اگر اپنے نام پر ہو تو ، تعلیمی ڈگری یا ڈپلومہ اور ملازم ہے گورنمنٹ کا تو پے سلپ کا دینا لازمی ہو گا۔

تمام شہریوں کو متعلقہ سہولیات کے ساتھ ہاؤسنگ یونٹس فراہم کرنے کے لیے ،خاص طور پر معاشی طورپر کمزور اور درمیانی آمدنی والے طبقوں پرتوجہ مرکوز کرتے ہوئے،جامع سماجی و اقتصادی ترقی کے اقدام کے طورپر ۔اسطرح ملک ۔۔۔میں صنعتی ترقی کی بحالی اور روزگار کے مواقع پیداہوں گے

فیز ون اور فیز 2 کی کامیابی کے بعد اب فیز 3 کا آغاز .۔

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم فیز 3

Leave a Comment