Nadra Services |نادرا سروسز

اس پوسٹ میں ہم اپ سے نادرا کی نیو سروسز شیئر کروں گا نادررا نے پاکستانی شہریوں کی سہولیات کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے اپ کو بھی چاہیے کہ اپ ان سہولیات سے فائدہ اٹھائیں اپنی گاڑی کا چیز نمبر(8521) اٹھ پانچ دو ایک پر ایس ایم ایس کریں اور اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ کی گاڑی چوری کی ہے یا نہیں.

اپنا شناختی کارڈ نمبر (7000) سات زیرو زیرو زیرو پر ایس ایم ایس کریں تو اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ کے نام کا کوئی دوسرا
ڈپلیکیٹ ائی ڈی کارڈ تو نہیں بنا.

اپنا شناختی کارڈ نمبر(668) چھ چھ اٹھ پر ایس ایم ایس کریں تو اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ کے ائی ڈی کارڈ پر کون سے نیٹ ورک کی کتنی سی میں رجسٹرڈ ہے.

اپنا شناختی کارڈ نمبر (8300)اٹھ تین زیرو پر ایس ایم ایس کریں تو اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ کا نام ووٹر لسٹ میں ہے یا نہیں اگر ہے تو کہاں ہے۔

اپنا شناختی کارڈ نمبر 8009 پر ایس ایم ایس کریں تو اپ کو اپنا شجرہ نفس اور فیملی ٹرک پتہ چل جائے گا۔

اپنا شناختی کارڈ کے نمبر سے پہلے اے ایل ٹی لکھ کر اس کے پاس سپیس دے کر ائی ڈی کارڈ نمبر لکھ کر نو نو چھ چھ پر ایس ایم ایس کریں تو اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ فائلر ہیں یا نان فائلر

اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ایک ایک چھ چھ پر ایس ایم ایس کریں تو اپ کو معلوم ہو جائے گا کہ اپ کو کرونا ویکسین لگی ہے یا نہیں
اپنا شناختی کارڈ نمبر(8500) اٹھ پانچ زیرو زیرو پر ایس ایم ایس کریں تو اپ اپنی صحت کارڈ کے بارے میں چیک کر سکتے ہیں.

صحت کارڈ سہولیات کے لیے (978)نو سات اٹھ زیرو اور احساس رجسٹریشن کے لیے8171 پرایس ایم ایس کریں یہ تھی نادرا کی نیو اپڈیٹس