Job PAF|Pakistan Air force Jobs|| JoinPaf.gov.pk|PAF Latest Job

پی اے ایف جاںب 2022 پی اے ایف میں بڑی نوکریاں پاکستان آئرفورس میں بہت بڑی بھرتی ،انسٹرکٹر ،ریجلیس ٹیچر سپورٹس مین ،ایروٹریڈذ

پاکستان ایئر فورس پی اے ایف جابز 2022 میں بطور ایرو ٹریڈز، ایجوکیشن انسٹرکٹر (ریاضی، انگلش، فزکس) مذہبی استاد اور کھلاڑی (میٹرک بیس نوکریاں) www.joinpaf.gov.pk آن لائن رجسٹریشن میں شامل ہوں۔

پاکستان ائیر فورس پی اے ایف جابز 2022 میں شامل ہوں۔

2022 March 28پوسٹ کیا گیا
میٹرک ،ایف اے ،بی -اے اور ماسٹرتعلیم
اوصافاخبار
سولہ سال سے بائیس سالعمر کی حد
آن لائن رجسٹریشن 28 مارچ س 3اپریل تکرجسٹریشن
پاکستان ائیر فورس کمپنی

آسامیاں

ایرو ٹریڈز
تعلیمی انسٹرکٹر (ریاضی، انگریزی، طبیعیات)
مذہبی استاد
کھلاڑی
پی اے ایف میں بطور ایجوکیشن انسٹرکٹر شامل ہوں:

Leave a Comment