How to Earn Money With Fiverr | فائیور سے 5 $ سے $ 10 روزانہ کمائیں

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ تھوڑا سا ٹائم دے کر بہت سے ڈالر کما سکتے ہیں ۔ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ فیس بک پر سروس دے کر فائیور آپ تھوڑا سےا ٹائم دے کر روزانہ لاکھوں ڈالر کما سکتے ہیں ۔آج ہم آپ کو سکھانے والے ہیں کہ کیسے آپ ڈالر کما سکتے ہیں ۔

آپ ہمارے مشورہ پر عمل کریں اور ہم آپ کو سکل بتائیں گے اگر آپ اس پر کام کریں گے تو آپ پیسے کما سکتے ہیں ۔ہم آج آپ کو بتائیں گے کہ آپ ایس ای او بیک لنک لگائیں اور پیسے کمائیں ۔آپ یہ سروس فائیور پر دیں گے تو آپ کو ہر آرڈر پر ڈالر ملیں گے ۔تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے بیک لنک دے سکتے ہیں ۔تو آپ فائیور کی پروفیشنل ویب سائیٹ پر آئیں اوراس میں ٹائپ کریں 2.0بیک لنک 2 سے تین قسم کی سروس آجائیں آپ کوئی بھی سلیکٹ کریں اور آپ گوگل پر آجائیں اور ویب 2.2 سروس دیں گئے اور پھر آپ دیکھے گے کہ کون سا کلائنٹ آپ کو 10سے 15ڈالر دے رہے ہیں ۔۔تو آپ نے بھی اسی کو دیکھنا ہے جو 10سے 20 یا 30 ڈالر دے رہیے ہیں

فائیور پر آپ کو مکمل تفصیل مل جائے گی آپ سروس دیں گے کہ ہم آپ کی سائیٹ کو رینک کروائیں گے اور ہم آپ کی سائیٹ کا بیک لنک دیں گے ۔آپ گوگل میں آ جائیں کوئی بھی آرٹیکل لیں اور آرٹیکل ری رائٹر کو لیں ،کوئی بھی مثلاََ سمال ری رائیٹر آرٹیکل لیں اور کسی کا کاپی کر کے اور اس میں پیٹ کر کے اس چینجگ کر کے اس کو پیسٹ کریں گے ۔ یہ پوسٹ کریں گے اور اس پوسٹ میں آپ انکالنک ایڈ کرو گے اور یہ سروس دے کر آپ بہت سے پیسے کما سکتے ہیں

Leave a Comment