Ehsaas Rashan Program| احساس راشن پروگرام رجسٹریشن

گورنمنٹ پاکستان کی طرف سے مستحق لوگوں کو 12000ہر تین ماہ کی امداد دی جارہے ۔ایسے تمام افراد جو مستحق ہیں وہ اس پروگرام میں اپنے اپ کو رجسٹریشن کروا کے اس احساس پروگرام سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔

اس پروگرام کے بعد اب حکومت پاکستان نے احساس راشن پرگروام کا آغاز کیا ہے اس پروگرام کے تحت آٹا،چینی گھی کھانے پینے کی اشیاپر رعایت دی جائے گی۔ اگر آپ کے گھرانے کی آمدنی 31000ہزار سے کم ہے تو آپ رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام میں شمولیت حاصل کرنے کا طریقہ کار نیچے دیا گیا ہے جس کی مدد سے آپ اپنے گھرانے کو رجسٹر کروا کے احساس راشن پروگرام سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔

احساس راشن پروگرام میں رجسٹرڈ کرنے کا طریقہ

احساس پروگرام میں شمولیت کے لیئے نادرا کا جاری کردہ شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے
سب سے پہلے نیچے دئیےگئے لنک سے رجسٹریشن فارم اوپن کرنا ہو گا۔
سب سے پہلے فارم میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
اس کے بعد اپنا رجسٹرڈ شدہ موبائل نمبر درج کریں ۔
تصویر میں دیا گیا کوڈ درج کریں
آخر میں دیا گیا بٹن رجسٹرڈ پر کلک کریں۔

آپ کا فارم جمع ہو جائے گا اپ کو کچھ دیر بعد تصدیقی مسیج موصول ہو جائے گا اور آپ احساس راشن پروگرام کا حصہ بن جائیں گے اور اپ احساس راشن پروگرام سے مستفید ہو ں جائیں گے۔

اپنےگھرانہ کو رجسٹرکرنے کے لئے یہاں کلک کریں

نوٹ:ابھی احساس راشن پروگرام حکومت کی جانب سے ایک نیا پروگرام ہے اس پروگرام میں وہ لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جن کی درخواستیں پرانے احساس پروگرام میں مسترد ہو چکی تھیں اس احساس راشن پرگرام میں اپنے اپ کو رجسٹر کروا کے مستفید ہوسکتے ہیں۔مزید تر معلومات ہم اپڈیٹ کرتے رہیں گے۔شکریہ

Leave a Comment