ایف آئی آرآن لائن چیک کریں|Online FIR

حکومت پاکستان نے اب پولیس کمپلینٹ سنٹر آن لائن کی سہولت دے دی ہے اب آپ کو وقت ضائع کئے بغیر گھر بیٹھ کر رپورٹ کا سٹیٹس چیک کرسکتے ہیں یہ سہولت تمام صوبوں میں میسر ہے جیسا کہ صوبہ پنجاب میں آپ اس لنک کو کلک کریں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھا صوبہ پنجاب IGP Police Complaint Center سکتے ہیں۔

اس طرح کا پیج دکھائی دے گا جس میں آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں گے اور ٹریکنگ آئی ڈی درج کریں تو آپ کو اس کا سٹیٹس معلوم ہو جائے گا۔
اسی طرح صوبہ بلوچستان کا بھی سٹیس چیک کرسکتے ہیں جس سے آپ باآسانی چیک کرسکتے ہیں۔اس لنک پر کلک کریں تو سائیٹ باآسانی 1715 IGP Complaint Center Baluchistan اوپن ہو جائے گی اور اپ چیک کرسکتے ہیں۔


اور اسی طرح آپ باقی صوبوں مطلب صوبہ سندھ کا کا کمپلینٹ سٹیس چیک کرنا چاہتےہیں تو اس کی ویب سائیٹ کو چیک کرسکتے ہیں۔ اور اس طرح دئیے گئے گورنمنٹ کی آفیشل ویب سائیٹ پر جا کر آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر یا ٹریکنگ آئی ڈی سے اپنی شکایت باآسانی چیک
سکتے ہیں۔https://igpcms.sindhpolice.gov.pk/


اس طرح پشاور پولیس کی بھی شکایت کو چیک کرنے کے لئے آپ گورنمنٹ کی آفیشل سائٹ کو وزٹ کریں گے تو اس سے مستفید ہو سکتے https://www.peshawarpolice.gov.pk/pas.phphttpہیں جو کہ دی گئ ہےاسی طرح باقی ۔صوبوں کی بھی آن لائن چیک کرسکتے ہیں

Leave a Comment