Best Way to Earn Money From YouTube 2022 | بہترین طریقہ یوٹیوب سےپیسے کمانے کے

اگر آپ 50 ایسی ویڈیو بنا لیتے ہیں جیسے انسٹا گرام اکاونٹ کو کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیں اور فیس بک اکاونٹ کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیں ۔واٹس آپ کیسے اپڈیٹس کرتے ہیں ۔تو یقین مانیں آپ کے سبسکرائبر بھی بڑھیں گے آپ کے چینل ویڈیو کے واچ ٹائمنگ بھی بڑھے گی اور آپ کی آن لائن کمائی بھی ہو گی جو کہ آپ کی سوچ سے زیادہ ہو گی۔یہی 50 وہڈہو آپ کی زندگی کے لئے کافی ہیں اور آپ آرام سے پیسے کما سکتےہیں ۔

آپ نے صرف 50 ویڈیو اس ٹاپک پر بنانی ہیں کہ کیسے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں ۔انسٹا گرام سے ، فیس بک سے یوٹیوب سے بلاگ سے ویب سائیٹ پیچ پر آرٹیکل لکھنے سے ۔اس طرح سے آپ کا یوٹیوب چینل رینک ہو گا اور فالور بڑھیں گے۔ آپ یوٹیوب پر لکھیں کیسے ہم کما سکتے ہیں کیسے ڈیلیٹ کرتے ہیں یا کیسے ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔کیسے یوٹیوب چینل بنا سکتے ہیں ۔ کیسے لاگ فائل بنا سکتے ہیں ۔فائیور پر اپنی پروفائل بنا سکتے ہیں تو اس طرح کی سروس دے کر اپ اپنے چینل کو رینک کرواسکتے ہیں اور واچ ٹائم مکمل کروا سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں ۔

تو بہت سارے ایسے ٹاپک آپ کے سامنے آجائیں گے جن پر آپ کام کر کے آن لا How to یوٹیوب پر آپ انگلش میں لکھیں گے ءن پیسے کما سکتے ہیں ان ٹاپک پر آپ چھوٹی چھوٹی ویڈیو بنائیں گے آپ کی یہ ویڈیو وائرل ہو گی تو اس سے آپ کی کمائی ہو گی۔

Leave a Comment