کلاس نہم رزلٹ
اس پیج پر ہم پاکستان کے تمام بورڈز کے رزلٹ چیک کر سکیں گے اور ہم آپ کو مکمل طریقہ کار بتائیں گے کہ ہم کس طرح سے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔
رزلٹ اپڈیٹس کلاس نہم 2023
پنجاب بورڈ کمیٹی نے کلاس نہم 2023 کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔تازہ ترین اپڈیٹس کے مطابق نویں جماعت کا رزلٹ 21 اگست کو صبح 10 بجے جاری کرےگا۔بورڈ کے نتائج کے اعلان کے بعد طلباء اپنے رول نمبر سے اپنا رزلٹ آفیشل ویب سائیٹ جو کہ بورڈ کی طرف سے رزلٹ اپڈیٹ کیا جائے گا انٹر کر کے چیک کر سکتے ہیں۔
ہم اس پیج پر رزلٹ شائع ہونے کے بعد گزٹ اپلوڈ کریں گے طلباء اپنا رزلٹ گزٹ سے چیک کر سکیں گے۔
کلاس نہم کا نتائج 2023
آل پنجاب بورڈز جس میں سرگودھا بورڈ،روالپنڈی بورڈ،گوجرانوالہ بورڈ،لاہور بورڈ،بہاولپور بورڈ،فیصل آباد بورڈ،،ساہیوال بورڈ، پنجاب بورڈ سے مکمل اپڈیٹس جاننے کے لئے اس پیج کو وزٹ کرتے رہیں۔
پنجاب بورڈ 9 کلاس رزلٹ 2023
آزاد کشمیر بورڈ 9 کلاس رزلٹ 2023
To check the results via SMS for various classes and exams conducted by Punjab Board, you need to create a message with your roll number and send it to the provided codes for each city:
- Lahore: SMS your roll number to 80029
- Faisalabad: SMS your roll number to 800240
- Dera Ghazi Khan: SMS your roll number to 800295
- Gujranwala: SMS your roll number to 800299
- Rawalpindi: SMS your roll number to 800296
- Bahawalpur: SMS your roll number to 800298
- Sargodha: SMS your roll number to 800290
- Sialkot: SMS your roll number to 800292
- Multan: SMS your roll number to 800293
You can use this SMS service to obtain the results for the following exams:
- 9th class result 2023
- 10th class result 2023
- 11th class result 2023
- 12th class result 2023
- FA/FSc Part 1 result 2023
- Matric result 2023
To check the results through SMS, you need to create a message box, enter your roll number, and send it to the respective code provided by the board.
