آن لائن رجسٹریشن 8171 چیک کریں 2023
8171
پروگرام بذریعہ آن لائن چیک کرنے کے لے گورنمنٹ کی طرف سے دئیے گئے پروفیشنل ویب سائیٹ پر جا کر رجسٹریشن چیک کر سکتے ہیں کوئی شخص پاکستان کے کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتا ہووہ فیڈرل ،پنجاب ، سندھ ،خیبر پختونخواۃ ،بلوچستان ،گلگت اور آزاد جمعوں کشمیر سے ہو وہ گورنمنٹ پاکستان کی طرف سے منظور شدہ ویب سائیٹ سے اپنی 8171 سے اپنی اہلیلت جان سکتے ہیں ویت سائیٹ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں اپنی اہلیت جان سکتے ۔کیونکہ پہلے بھی کافی تعداد میں پاکستان میں غریب گھرانے اس میں اہل ہیں اور احساس کفالت کی مالی امداد حاصل کر رہے ہیں۔کوئی بھی اپنا ریکارڈ چیک کر سکتا ہے اور یہ سائیٹ اور محکمہ سروے کے مطابق دئیے گئے پوائینٹ/سکور کے مطابق اہل کرتے رہتے ہیں لہذا وہ گھرانہ یا افراد جو غریب ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ حکومت پاکستان کی طرف سے دی گئی مالی امداد سے فائدہ اٹھا سکتے تو وہ وقتاََ فوقتاََ اپنا ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں کیونکہ حکومت کی تبدیلی کے بعد کافی تعداد میں وہ افراد یا گھرانہ جو اس سے مستفید نہ ہوئے تھے وہ بھی اہل ہو گئے۔
احساس کفالت پروگرام 2023
اس پیج پر ہم مکمل طور پر گائیڈ کریں گے کہ کیسے آپ اپنا ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں اس میں جب ہم احساس امداد پروگرام کی ویب سائیٹ پر جا کر اہلیت جاننا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار یہ ہو تا ہے کہ دئے گئے پیٹرن کے مطابق ہم اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں گے اور پھر وہ فارم نمبر جو سروے کے وقت ٹیم نے ہمیں دیا تھا لکھیں گے تو اس سے پتہ چلے گا کہ ہم اہل ہیں یا نااہل ۔
اس پروگرام کو جسے “احساس کفالت پروگرام ” ہیں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں اس کا نام دیا جب کہ اب پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہے تو اس پروگرام میں غریب لوگوں کو اس کا مزید حصہ بنایا گیا۔پہلے چونکہ اس امدادی رقم کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام دیا گیا تھا تو یہ نام تبدیل ہوتے رہے مگر اس امدادی رقم کو ہر دور حکومت میں غربا ء میں تقسیم کیا گیا اور جہاں تک ہو سکا آنے والی حکومت نے اس کی رقم کو بڑھایا ۔پہلے جو قسط دی گئی وہ بارہ ہزار 12،000دی گئی اور اب 14000 روپے بھی کی گئی اور جہاں سیلاب متاثرین علاقے تھے وہ احساس کفالت پروگرام کی امداد کی مد میں اس کے روپے بڑھا کے 25000روپے بھی دئیے گئے تا کہ اس سے ان کی امداد کی جائے۔
احساس پروگرام این ایس ای آر سے رجسٹریشن
این ایس ای ار سروے کو نیشنل ایس او سی آئی اکنامک کے تحت کیا گیا ۔اس سروے میں تقریباََ ٹیم ہر گھر گئ اور ان کے سروے کئے گئے اور سروے فارم میں مندرجہ ذیل کوائف کو پر کر کے اس کی اہلیت کو چانچا گیا۔
سروے فارم نمبر
شخص کا نام
شناختی کارڈ نمبر
خاندان کا نمبر
خاندان کے افراد کی تعداد
موبائل نمبر
اور اگر کوئی شخص یا گھرانہ جس کو نہ کوئی ایس ایم ایس آیا ہو اور نہ ہی امدادمل رہی ہو تو وہ احساس کفالت پروگرام میں نادرا کائونٹر بنایا گیا جس میں وہ اہل عورت اپنا شناختی کارڈ نمبر لے کر جائے اور اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کروائے تو بھی اس کا سروے تسلیم کیا جائے گااگر جن خواتین کا نادرا شناختی کارڈ نمبر ایکسپائر ہو گیا ہے اور تاریخ منسوخ ہو گئی ہو تو ایسے افراد پہلے نادرا آفس جا کر اپنا شناختی کارڈاپڈیٹ کروائیں۔ ایک اور اہم بات کہ موبائل نمبر وہ لکھنا ہے جو سروے کے وقت دیا گیا تھا گیارہ نمبر کا ورنہ رقم لینے میں دشواری ہو گی ۔

احساس امداد پروگرام 8171 کا فارم میں تصدیق
جب بھی کوئی اپنا شناختی کارڈ نمبر احساس امداد کی پروفیشنل ویب سائیٹ پر لکھے گا تورجسٹرڈ موبائل نمبر پر تصدیقی کوڈ موصول ہو گا جو کہ منسٹری آف انٹیرئیر گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے ملے گا جو کہ 12000 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے ملے ہیں اس کے لئے اہل ہیں یا نہیں 8171 پر اپنا نادرا کی طرف سے جاری کردہ شناختی کارڈ نمبر جو کہ تیرہ ہندسوں پر مشتمل ہو تا ہے لکھا جائے گا۔8171 کا رجسٹرڈ موبائل پر میسج وصول ہو گا جس کے بعد آپ احساس رجسٹریشن سنٹر کے قائم کردہ سنٹر جہاں سے رقم وصول کی جاتی ہے وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر دے کر اور وہ عورت اپنا انگوٹھا مشین پر لگائے گی اور ایجنٹ اس کو وہ رقم دے گا۔
2023 احساس ویب پورٹل 8171 چیک آن لائن
احساس کفالت پروگرام 2023 ایسا پروگرام ہے جو مستحق عورتوں کو مالی امداد فراہم کرتا ہے اس پروگرام کو احساس کفالت پروگرام ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، کے نام سے بھی یہی امداد فراہم کی جاتی ہے ۔احساس کی اہلیت 2023 کی پروفیشنل ویب سائیٹ سے چیک کرسکتے ہیں۔غریب عورتوں اپنی اہلیت کو دیکھ سکتے ہیں ۔احساس کفالت پروگرام 2023 سے اگر آپ اہل نہیں ہیں تو احساس کمپلینٹ سے آپ اپنی کمپلینٹ درج کروا سکتے ہیں جس سے متلعقہ اداراہ سے آپ کو ایس ایم ایس موصول ہو گا۔
احساس پروگرام سے 25000 روپے سے کون کون مستفید ہو سکیں گے۔
حکومت پاکستان نے احساس امداد پروگرام سے مستحق گھرانہ کو مالی امداد کی مد میں پہلے 14000 روپےدئے جاتے تھےاب امدادی رقم بڑھا کے 25000 روپے کر دی اسی طرح گزشتہ حکومت نے 12000 روپے کی تھی مگر موجودہ حکومت نے 14000 روپے کر کے 7000 روپے کی قسط کر دی اب ایچ بی ایل برانچ یا کونیکٹ فرنچائز مستحق عورتیں اپنا انگوٹھا لگا کر مالی امداد حاصل کر سکتی ہیں۔اور ایسے افراد جن کو ابھی تک پیسے نہیں ملےوہ اپنے پیسے چیک کرنا چاہتے ہیں تو ان کے گورنمنٹ پاکستان نے پروفیشنل ویب سائیٹ سے رابطہ نمبر دیا گیا وہ ان نمبروں سے مکمل معلومات حاصل کرسکتے ہیں وہ پاکستان کے کسی بھی صوبے سے تعلق رکھتے ہوں وہ ان نمبروں سے مکمل طور پر معلومات وصول کر سکتےہیں وہ نمائندے مکمل طور پر بتائیں گے کہ آپ کو کب تک آپ کو پیمنٹ ملے گی دو دن میں پانچ دن میں یا دس دن کے اندر ملے گی۔
دوسرا طریقہ احساس پروگرام کی پیمنٹ چیک کرنے کا یہ انٹرنیٹ ایکسپلور میں گوگل میں سرچ کریں 8171 تو آفیشل ویب سائیٹ اوپن ہو جائے گی اس میں پیچ اوپن ہو گا اس میں فارم کھلے گا اس میں شناختی کارڈ نمبر اور فارم نمبر اور رجسٹر موبائل نمبر لکھنا پڑے گا تو رزلٹ دکھائے گا ہ آپ اہل ہیں کہ نااہل لہذا گورنمنٹ کی طرف سے اس طریقہ سے اپنی رقم چیک کر سکتے ہیں۔
8123|احساس بینظیر انکم سپورٹ کے لئے اہل ہونے کا طریقہ
حکومت پاکستان نےاحساس پروگرام کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بھی نام دیا ہے جس سے وہ افراد یا گھرانہ جو اس سے مستفید نہ ہو سکیں وہ اس طرح سے مستفید ہو سکتے ہیں۔وہ غریب مزدور عوام کے لئے حکومت پاکستان نے اہل ہونے کا طریقہ جاری کر دیا ہے اہل ہونے کے لئے 7000 اور 14000 روپے کی مالی امداد کے لئے مختص کر دیا ہے اور اب 25000 روپے کی بھی امداد دی گئی ۔حکومت پاکستان نے ان تمام خاندانوں کو دی جارہی اب حکومت نے اہل ہونے کے لئے ایک کوڈ جاری کیا ہے جس پر وہ افراد جو اس پروگرام سے مستفید نہیں ہو رہے تھے وہ مستفید ہو سکتے وہ اپنا شناختی کارڈ نمبر اپنے نادرا سے رجسٹر موبائل سے 8171 پر بھیجیں گے تو وہ اس سے مستفید ہو سکیں گے ۔
حکومت پاکستان نے اس مرتبہ نئی پالیسی وضع کی ہے ایک مرتبہ 80 لاکھ گھرانہ کو مالی امداد دی جائے اور دوسری مرتبہ ایک کروڑ گھرانہ کو مالی امداد دی جائے۔اب نئی حکومت آنے سے پہلے سروے نہیں کروایا جائے گا۔موجودہ حکومت نے صوبائی حکومت اپنا الگ پروگرام لےکرآئے اور وفاقی حکومت اپنا پروگرام لائے اس طرح تمام صوبوں میں ان پروگرام کو اپنے انے طور پر چلائے گی۔
اور جن علاقوں میں سیلاب آئےاور وہ حکومت پاکستان نے ایک کوڈ جاری کیا ہے کہ وہ اپنا ناختی کارڈ نمبر 8123 پر بھیج کر بھی اپنا نام احساس پروگرام میں لکھوا سکتے ہیں ۔۔

احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن |8123 احساس راشن کی مالی امداد
حکومت پاکستان نے مالی امداد کی مد میں احساس راشن پروگرام کا انعقاد کیا ہے اور اس میں اہل ہونے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر بھیج کر بھی حکومت کی طرف سے دی گئی مالی امداد میں حصہ لے سکتے ہیں اور اس سے مستفید ہو سکتے ہیں اس پروگرام سے راشن دیا جائے گا حکومت پاکستان نے راشن کی تقسیم سلسلہ ڈیجٹل نظام سے تقسیم ہو گی حکومت پاکستان نے اپنی ایپ دوکاندار حضرات کو دیں گے جنہوں نے اپنی رجسٹریشن آن لائن یا 8123 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر کروائی تھی اپنے نادرا سے رجسٹر نمبر کوئی بھی سم ہو جائز کی ہو ٹیلی نار کی ہو یو فون کی ہو زونگ کی ہو 8123 پر بھیجا ہو ان کو اس میں شامل کیا جائے گا۔اس سے ان کو حکومت پاکستان کی طرف سےدوکاندار حضرات ان اہل افراد کا ریکارڈ چیک کر کے احساس راشن پروگرام میں راشن حکومت کی طرف سے رعائتی کوٹہ سے دیا جائے گا۔
ایسے افراد جنہوں نے اپنا شناختی کارڈ 8123 پر بھیجا تھا اور ان کو اسی وقت میسج آ گیا تھا یا تین سے چار دن بعد ملا تھا وہ تو احساس راشن رجسٹر دوکان سے راشن حاصل کر سکتے ہیں اور جن کو نیٹ ورک مصروف ہونے کی وجہ سے ایس ایم ایس وصول نہیں ہو سکا وہ بھی احساس راشن کی پروفیشنل ویب سائیٹ سے اپینی اہلیت کو چیک کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لئے ہوم پیج پر کلک کریں
