پنجاب احساس راشن پروگرام 2023|راشن پروگرام 2023 پنجاب

پنجاب احساس پروگرام 2023 کی رجسٹریشن شروع

حکومت پنجاب نے احساس راشن پروگرام کو پاکسان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں غریب اور مستحق لوگوں کی کھانے کی اشیاء میں مدد کے لئے پروگرام شروع کیا ہے اس سے غریب لوگ مستحق ہو سکیں گے۔اس کی رجسٹریشن ویب پورٹل احساس پنجاب راشن پروگرام سے کی جاسکتی ہے۔اس پروگرام سے 100ارب روپے کی رقم سے 80لاکھ خاندانوں کے لئے احساس راشن پروگرام سے کھانے پینے کی اشیاء سے مدد کی جائے گی مطلب ضرورت اشیاء عام بازار سے رعائیت سے ملے گی احساس یونٹ سے ۔
چئیر پرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اس اہم پروگرام پنجاب احساس پروگرام کا افتتاح کیا گیا۔.جس میں عام شہری کو اس مہنگائی کے دور میں 40فیصد کی رعائیت دے گی۔سبسڈی احساس راشن پروگرام 2023 میں کم آمدن والے لوگ اس سے مستفید ہوں گے۔

پنجاب احساس راشن پروگرام2023 سے کون کون مستفید ہوں گے۔

پنجاب احساس راشن پروگرام 2023 سے وہ لوگ مستفید ہوں گے جو کم آمدن والے ہیں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں اور وہ روزمرہ کی کھانے کی اشیاء خریدنے سے قاصر ہیں تو ان کو حکومت 40فیصد تک سبسڈی دے گی اور وہ کھانے پینے کی اشیاء مثلاََ دالیں، گھی، چینی جیسی اشیاء حاصل کر سکتے ہیں۔
پہلے احساس راشن پروگرام 2022 میں فیڈرل سطح پر شروع کیا گیا تھا جو کہ پانج ماہ بعد بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے بند ہو گیا تھا تاہم حکومت پنجاب وزیر اعلی نے احساس راشن پروگرام کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور اس کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے ۔ابتدائی طور پر احساس راشن پروگرام میں 30فیصد سبسڈی دی گئی تھی لیکن پنجاب احساس راشن پروگرام جو کہ نیا شروع کیا گیا ہے اس میں 40 فیصد تک بڑھا دیا گیا۔
اس پروگرام کے لئے مندرجہ ذیل کا ہونا ضروری ہو گا۔
غریب خاندا ن کا ہونا لازمی ہوگا۔
گھرانہ کی آمدن پجاس ہزار سے کم ہونی چاہئے
احساس راشن پروگرام کے لئے نادرا سے جاری کردہ شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہوگا۔
موبائل نمبر وہ درج کرنا لازمی ہو گا جو اپنے نام پر ہو گا۔

پنجاب احساس راشن پروگرام2023 میں کریانہ سٹور کس طرح رجسٹر ہوں گے۔

پنجاب احساس راشن پروگرام 2023میں کریانہ سٹور یا دوکاندار پنجاب احساس راشن پروگرام کی ویب سائیٹ پر اپنی تفصیل فراہم کریں گے اور ان کو ایک سمارٹ فون اور بینک اکاونٹ کھلوانا پڑے گا جس سے وہ مستحق اور غریب لوگوں کو احساس راشن پروگرام 2023 کی رقوم سے کھانے پینے کی اشیاء سبسڈی سے دے پائیں گے۔اس سے دوکاندار کو دو اقسام سے مستفید ہوں گے اس پروگرام سے دوکاندار حکومت سے کمیشن حاصل کر سکتے ہیں یا وہ اشیاء سے سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔
احساس پنجاب پروگرام سے احساس دوکاندار ،کریانہ سٹور کو 8فیصد کمیشن دی جائے گی اور وہ سہ ماہی لکی ڈرا سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور وہ انعامی سکیم میں بھی حصہ لے سکیں گے۔
کریانہ سٹور کو احساس راشن پروگرام کا حصہ بننے کے لئے درج ذیل کی تفصیل دینا لازمی ہو گی۔
اپنا نام بتانا ہو گا شناختی کارڈ کے مطابق درج ہے۔
شناختی کارڈ نمبر دینا ہو گا جو نادرا کی طرف سے جاری کیا گیا ہو۔
تاریخ اجراء جو نادرا کی طرف سے شناختی کارڈ پر درج ہو گی۔
تاریخ ایکسپائر جو نادرا کی طرف سے شناختی کارڈ پر درج ہو گی۔
موبائل نمبر وہ درج کرنا ہے جو شناختی کارڈ بنواتے وقت درج کروایا تھا۔
تاریخ پیدائش جو شناختی کارڈ پر درج ہو گی۔
والد کا نام جو شناختی کارڈ پر درج ہو گی۔
پیدائش کا ضلع جو شناختی کارڈ بنواتے وقت لکھوائی تھی۔
والدہ کا نام جو نادرا کے ریکارڈ میں شناختی کارڈ بنواتے وقت درج کروائی تھی۔
موجودہ پتہ گھر کا جو شناختی کارڈ پر درج ہو گا۔
دکان کاپتہ اور نام جہاں موجود ہو مکمل اور صحیح درج کرنا ہے۔
نیشنل بینک کا نام اوراس کی مکمل تفصیل

پنجاب احساس راشن میں رجسٹریشن کا طریقہ

احساس پورٹل پنجاب راشن پروگرام 2023میں کریانہ مرچنٹ کی رجسٹریشن جاری ہے جس میں وہ اپنی رجسٹریشن کروا سکتےہیں ویب پورٹل احساس راشن ویب سائیٹ سے یا کوڈ بھیج کر بھی کر سکتے ہیں 8123 سروس جو سابقہ راشن پروگرام میں تھی رجسٹریشن کا طریقہ کار سابقہ رجسٹریشن کی طرح ہے اپنا شناختی کارڈ نمبر جو نادرا کی طرف سے جاری کیا گیا ہے لکھ کر 8123 پر بھیجا جائے گا اور چانچ پڑتال کے بعد واپسی ایس واپس آجائے گا۔
رجسٹریشن کرتے وقت ان ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہے۔
نمبر 1 موبائل سم اپنے نام پر ہو مطلب جب شناختی کاربنوانے نادرا آفس گئے تھے وہ لکھنا لازمی ہے۔

کیوآر کوڈ برائے کریانہ سٹور ،دوکاندار احساس راشن پروگرام 2023

دوکاندار کیوآر کوڈ کو سکین کر سکتے ہیں اور سکین کرنے کے لئے یہ عمل انجام دے سکتے ہیں اور اگر دوکاندار ایک مرتبہ رجسٹر ہو جاتا ہے تو آسے دوبارہ رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہو گی۔دکاندار ہر سبسڈی والی اشیاء کی فروخت پر 8 فیصد کمیشن حاصل کرے گا اس کے علاوہ حکومت پاکستان کی طرف سے صوبہ پنجاب میں احساس راشن پروگرام کے تحت قرعہ اندازی کے دوران انعامات بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

پنجاب احساس راشن پروگرام 2023 میں اہلیت جانئے

کوئی بھی صوبہ پنجاب کا شہر اپنی احساس راشن پروگرام کے لئے درخواست دے سکتا ہے اور احساس راشن پروگرام کی اہلیت جان سکتا ہے ۔احساس راشن پروگرام کی اہلیت جانے کے لئے پنجاب احساس راشن پروگرام کی ویب سائیٹ سے بھی معلومات حاصل کر سکتا ہے اور اس کے علاوہ احساس راشن پروگرام موبائل ایپ سے بھی حاصل کر سکتا ہے۔
پاکستان راشن پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب میں ابھی یہ پروگرام دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔
احساس راشن کارڈ سے پنجاب میں راشن کے بارے میں اہلیت اور راشن یوٹیلٹی سٹور سے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
احساس راشن مرچنٹ پوائنٹ سے یہ سہولت حاصل ہو سکتی ہے۔پنجاب کا نیا راشن کارڈ شروع کیا گیا ہے۔جس سے غریب شہری مستفید ہو سکیں گے۔
احساس راشن پروگرام سے اہلیت بھی جان سکتےہیں ۔احساس راشن کے لئے کوڈ دیا گیا ہے 8123 جس پر شہری اپنا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر درج کروانا لازمی ہے۔احساس پورٹل سے سے رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے۔
نادرا احساس راشن پروگرام سے پنجاب میں اس سہولت کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کی رجسٹریشن بھی شروع ہو چکی ہے۔احساس سکالرشپ پروگرام سے شناختی کارڈ نمبر لکھ کر اہلیت کا پتہ چل سکتا ہے۔
احساس پنجاب گورنمنٹ کیوآر کوڈ سے بھی اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں۔
احساس اے ٹی ایم کارڈ سے بھی یہ سہولت حاصل کی جاسکتی ہے۔






Leave a Comment