یوٹیوب پر 2 دن میں 1000 سبسکرائبر کیسے حاصل کیے جائیں؟| How to Get 1000 Subscribers on Youtube in 2 Days | 2022 Grow on Youtube

یوٹیوب پر 2 دن میں 1000 سبسکرائبر کیسے حاصل کیے جائیں؟نیو یوٹیوب چینل کو کیسے وائرل کرسکتے ہیں بہت لوگوں کو یہ مسئلہ درپیش آتا ہے کہ وہ کیسے اپنے چینل کر کیسے وائرل کریں ہم آپ کو ٹریکس دیتے ہیں کہ آپ کس طرح سے اپنے چینل کو کیسے گرو کرسکتے ہیں وائرل کرسکتے ہیں ۔آج ہم آپ کو شارت ویڈیوز کو استعمال کریں اور چینل کو وائرل کریں ۔یوٹیوب کی پالیسی میں ہے کہ شارٹ ویڈیوز کو والوں کو جلدی پرموٹ کریں گے اور ان کی ویڈیوز کو جلدی وائرل کریں گے۔جلدی سے 1000 سبسکرائبر بنا سکتے ہیں شارٹ ویڈیوز آپ انسٹاگرام ،ٹک ٹاک سے ڈونلوڈ کریں اور ان میں تھوڑی سی ترمیم کر کے ،مثلاََ کھیل کی ویڈیو،چار سے پانچ کو ڈونلوڈ کریں اور پھر دیکھیں کہ کھیل کے شوکین آپ کی ویڈیوز کو دیکھیں گے بھی سہی اور سبسکرائیب بھی کریں ،امیزنگ ویڈیوز کو فوکس کریں ،اینیمل ویڈیوز کو دس سے پندرہ اپنے چینل پر اپلوڈ کریں اور آپ کا چینل کچھ ہی دنوں میں پرموٹ کریں اوربوسٹ کرگا جس سے آپ کے سبسکرائبر بڑھیں گے۔اور آپ کہتے ہیں کہ واچ ٹائم پورا ہو تو تھوڑا ویڈیوز کو لمبی بنائیں اور اپلوڈ کردیں تو جتنا زیادہ ٹائم ویڈیوز کو دیکھا کریں گے اسی طرح آپ کے چینل کا واچ ٹائم پورا ہوجائے گا۔ مزید معلومات کے لئے اس لنک پر کلک کریں ۔

دئئے گئے لنک پر کلک کر کے اپنے چینل کو مزید بہتر کریں ۔یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائیں

Leave a Comment