کامیاب پاکستان

کامیاب پاکستان کے ذریعے قرض کیسے حاصل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کامیاب پاکستان پروگرام شروع، کامیاب پاکستان پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے 5771 پر شناختی نمبر میسج کریں۔وزیراعظم کامیاب پاکستان پروگرام کامیاب کاروبار پروگرام، کامیاب کسان، نیا پاکستان کم لاگت ہاؤسنگ پروگرام، کامیاب ہنرمند، سہتمند پاکستان پروگرام کریں، وزیر اعظم بلاسود قرضہ پروگرام کا لانچ کر دیا ہے۔ کامیاب پاکستان ایک اہم اقدام ہے جو اگلے 5 سالوں میں 3.7 ملین مستحق خاندانوں کو 1400 بلین سے زیادہ کے قرضے دے گا۔ شہری 5771 پر اپنا شناختی کارڈ بھیج کر اپنی اہلیت کی جانچ کر سکتے ہیں

کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ اس پروگرام کے تحت اربوں روپے کے قرضے 37 لاکھ گھرانوں کو 1400 ارب روپے دیے جائیں گے۔

پاکستان کے کامیاب پروگرام کے پانچ اجزاء ہیں۔

کامیاب کسان کے ذریعے کسانوں کو بلا سود قرضے دئیے جائیں گے۔
کامیاب کاروبار پروگرام کے تحت کاروبار کے لئے پانچ لاکھ تک بلا سود قرضے دئیے جائیں گے۔
سستا گھر سکیم کے تحت اپنا گھر بنانے کے لئے آسان اقساط پر فنانسنگ کی سہولت۔
حکومت پاکستان کے کامیابی سےجاری skilled based سکالر شپ سکیم
صحت انصاف کارڈ کو کامیاب پاکستان پروگرام کے ساتھ منسلک کیا جائے گا۔

Leave a Comment