ہم آپ کو بتائیں گے کہ 4ہزار واچ ٹائم کیسے پورا کر سکتے ہیں جب آپ چینل بنا رہتے1) آپ لوگوں کو پتہ ہونا چاہئے کہ اس چینل کو لوگ سرچ کر رہے ہیں کہ نہیں اگر لوگ اس ٹاپک کو لوگ دیکھ ہی نہیں رہی تو کیسے یہ چینل گرو ہو گا سرچ میں آئے گا ۔لہذا آپ اپنا ٹاپک سے پہلے ایسا بنائیں جس پہ سرچنگ زیادہ سے زیادہ ہوں اور لوگ اس ٹاپک کو دیکھ رہے ہوں تب ہی آپ کا چینل سرچنگ میں آئے گا۔
نمبر 2 پہ ہے ایس ای او (سرچ انجن اپٹیمئزائیشن ) اس کا بہت خیال کرنا پڑتا ہے کیونکہ اگر صحیح طور پر ایس ای او نہیں ہو گی اور ریکنکگ میں ویڈیو نہیں آئے گی تو اس کا کوئی فائدہ ہونے والا نہیں جب سرچنگ میں ویڈیو آئے گی اور ارگنک سرچنگ ہو گی تو اس کا فائدہ تب ہی آپ کو ہو گا اگر کنٹنٹ اچھا ہو گا ۔تو لوگ سرچ کریں گے ۔جب آپ لوگ ویڈیو بنا رہے ہیں تو آپ پلے لسٹ بنائیں فرض کریں آپ کوکنگ کی ویڈیو بنا رہے ہیں تو اس کی پراپر طور پر لسٹ بنائیں اور ریسپیز کی پلے لسٹ میں رکھیں اگر آپ کی دس ویڈیو ہیں پلے لسٹ میں تو جو سرچ کر کے آپ کے چینل میں آیا ہے تو وہ آپ کی دس ویڈیو کو دیکھے تو 2 ،2 منٹ بھی لگائے تو 10منٹ تو آپ کے چینل میں لگائے گا اور اس طرح سے آپ کی ویڈیوز یا چینل رینکنگ میں آئے گا۔
آپ لوگوں کا نیو چینل ہے اور اگر اس کو مونو ٹائز کر لیا ہے اور گرو کر لیا ہے تو آپ لائیو سٹریمینگ کریں لائیو آئیں تو لوگ اس کو زیادہ ٹائم دیں گے اور لوگ اس کو زیادہ دلچسپی سے دیکھیں گے اگر ویڈٰو ایک گھنٹے کی ہو گی اور 100بندےاس کو دیکھ رہے ہیں تو اسی ایک ویڈیو سےواچ ٹائم پورا ہوجائے گا۔اگر ایس ای او اچھی طرح سے ہو تو جلدی سے واچ ٹائم پورا ہو جائے گا۔

ایک ٹریک ہے کہ آپ اپنے سسٹم میں بہت سے زیادہ بروزر اوپن کر کے اپنی ویڈیو کو چلائیں تو اس سے آپ کا واچ ٹائم بھی پورا ہو جائے گا۔اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کم سے کم 20 اکاونٹ بنائیں اور ہر بروزر پر لاگ ان کر لیں پھر یوٹیوب پر اپنی ویڈیوز کو سرچ کرنا شروع کر دیں اور دوسرا یہ کریں کہ کوئی وی پی این انسٹال کر لیں اور ہر بروزر میں چلائیں گے تو اس سے بھی آپ کا واچ ٹائم پورا ہو گا اور کوئی اس میں سٹرائیک نہیں ہو گی اور کوئی پالیسی کے خلاف نہ ہو گا۔ویڈیو پر رائٹ کلک کر کے پلے لوپ کر لیں گے تو آپ کی ویڈیو بار بار چلے گی اور اس سے واچ ٹائم جلدی پورا ہو گا۔ویڈیو شارٹ بھی ہو مطلب 5 منٹ کی ہو تو بھی واچ ٹائم جلدی پورا ہو گا اگر آپ 10گھنٹے بھی پورا ہو گا تو مکمل ہو جائے گا۔اس طرح سے 100 سے 200 گھنٹے چلا کے اپنا چینل کو گرو بھی کر سکتے ہیں اور مونو ٹائز کر سکتے ۔ آپ کا کنٹنٹ اچھا ہونا چائے اور دوسرا سبسکرائیب کیسے کریں تو اس کے لئے آپ اپنے دوستوں کو اس لسٹ میں رکھیں اور انہیں کہیں کہ وہ آپ کا چینل سبسکرائیب کریں اور اگر آپ کا اپنا چینل ہے تو اس ایک ایک کر سبسکرائیب کریں گے ۔اگر اُ چینل کو بیچنا چاہئتے ہیں تو 1 ہزار اکائونٹ بنائیں گے پھر سبسکرائیب کریں گے ۔اگر آپ ٹیکسٹ اچھا ہو گا چینل گرو بھی ہو گا یہ سروس دے کر آپ 10سے 15ہزار روپے میں اس چینل کو بیچ سکتے ہیں اور اپنا چینل مونو ٹائز کر کے اچھی خاصی انکم حاصل کر سکتے ہیں۔