پنجاب ہائر ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب ایجوکیٹر 2022 میں خالی آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے پاکستانی شناختی کارڈ ہولڈر درخواست دینے کا اہل ہو گا۔
انتیس اگست 2022 کو نوائے وقت اخبار میں ایک اشتہار شائع کیا ہے ۔دی ایجوکیٹرز آرت ٹیچر ،پرائمری ٹیچر کی آسامیوں کے لئے تجربہ کار اور پر عزم امیدواروں سے درخواست مطلوب خواہشمند امیدوار ماہ ستمبرکے اشتہار کے مطابق درخواست دے سکتے ہیں۔
وزیر تعلیم مراد راس کی پریس کانفرنس مورخہ 16 اگست دوپہر کو ہوئی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ ایجوکیٹرز کی بھرتی نیشنل ٹیسٹنگ سروس این ٹی ایس کے ذریعے کی جائے گی ۔ پی پی ایس کی طرف سے 2022 میں اعلان کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔
ایجوکیٹرز کی نئی بھرتی این ٹی ایس کے ذریعے کیونکہ 2015 سے اب تک بھرتی مکمل کی ہیں۔
مزید معلومات کے لئے این ٹی ایس کی پروفیشنل ویب سائیٹ وزٹ کریں ۔
www.nts.org.pk
