پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی لمٹیڈ میں جابز

پنجاب گورنمنٹ کی نوکریاں 2022 کا اشتہار روزنامہ ڈیلی اخبار میں اشتہار پبلش کیا گیا۔وہ امیدوار جو پنجاب حکومت میں نوکری کی تلاش میں ہیں وہ اگر تعلیمی قابلیت رکھتے ہیں تو اس میں اپنی درخواست پیش کر سکتے ہیں۔ان آسامیوں کے لئے تعلیمی اہلییت ماسٹر ،بیچلر، انٹرمیڈیٹ ،میٹرک ،مڈل اور پرائمری ہے۔
پی پی ڈی چی ایل نوکریاں 2022 کے لئے درخواست دینے لے لئے وزٹ کریں ۔https://Educationalerts.pk

پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹیڈ میں پنجاب گورنمنٹ کی جابز

جاب ٹائیٹلسریل نمبر
لاہورلوکیشن
ماستر /بیچلر/انٹرمیڈیٹتعلیم
26 ستمبر اخری تاریخ
پنجاب پاور ڈویلپمنٹادارہ
مینجر ایچ ار گلبرگ لاہورپتہ

لسٹ جابز

اسسٹنٹ مینجر ایچ اینڈ آر1
اسسٹنٹ منیجر لیگل2
پرسنل /ایگزیکٹو سیکریٹری 3
آفس اسسٹنٹ4
کمپیوٹر اپریٹر5
ڈرایئور6
سوہپر7
آفس بوائے8
www.ppdcl.punjab.gov.pk

Leave a Comment