وزیراعلیٰ پنجاب کا پانچ ہزار ایجوکیٹرز کی نوکریا ں کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی اور وزیر تعلیم راد راس نے بھی واضح کر دیا کہ پانچ ہزار نوکریاں کی منظوری دے دی۔پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پانچ ہزار اساتذہ کی بھرتی کریں گے۔
محکمہ تعلیم میں بے روز گار طلباء و طالبات کو شدت سے انتظار خالی اسامیوں کے لئے اشتہار کب شائع ہو گی مراد راس نے مزید بتایا کہ یہ نوکریا ں پنجاب پبلک سروس کے ٹیسٹ سے نہیں بلکہ تحریری امتحان کے لئے مختلف ٹیسٹینگ سروسز کی خدمات لی جائیں گی۔جیسے این ٹی ایس اور پی ٹی ایس جیسی دیگر ٹیسٹنگ سروسز سے۔

مورخہ 26 نومبر کو ایکسپریس اخبار میں پنجاب کے سکول محکہ تعلیم میں اشتہار شائع کیا کہ محکہ تعلیم کی نوکریاں کے لئے ٹینڈرز اور پیش کش کی تاکہ ایجوکیٹرز کی بھرتی کو مکمل کیا جائے۔
محکہ تعلیم میں بھرتی ہونے کے لئے مشورہ دیا جاتا ہے وہ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ٹیسٹ کے لئے پانچویں کلاس سے لیکر دسویں کلاس کی کتابوں کا مطالعہ کریں ۔اور مزید جدید تصورات کے لئے ایف ایس سی بی ایس سی ،ایم بی بی ایس ،ماسٹر کلاس کی کتابیں پڑھیں۔۔
مزید اپڈیٹس کے بارے میں جاننے کے لیے ہماری ویب سائیٹ کو وزٹ کرتے رہیں۔https://educationalerts.pk/
