پاکستانی طلباء کے لئے داخلہ جات کے لئے گائیڈ 2023

انٹرکلاسز کی سطح ہر طالب علم کی مستقبل کا سب سے اہم مرحلہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ کورس پر بہت انحصار ہوتا ہے۔جو اس مرحلے پر ہوتا ہے کیونکہ میٹرک وہ سطح ہے جس پر اگے جانے کے لئے طالب علم سوچتا ہے کہ کہ مستقبل میں وہ کیا کرے اور کس طرح اپنی تعلیم کو جاری رکھ سکے اور اپنے مستقبل کو صحیح سٹیج پر لے جا سکے ۔تاہم ہم نے اس پیچ پر
کی ہر ممکن کوشش کی کہ وہ ایسے طالب علموں کو جو میٹرک پاس کر چکے ہیں ان کو https://www.EducationAlert.pk
بہتر مستقبل کے لئے ان کی مدد فراہم کرتا ہے۔
ایسے طالب علم جو لگاتار محنت کرکے اس سطح پر پہنچے ہوں اور وہ اپنے نئے مستقبل کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو وہ ان کے مستقبل کے تعلیمی کیرئیر کے راہ میں رہنمائی کرتی ہے ۔کیونکہ سرکاری اور نجی کالجوں نے انٹر پارٹ داخلے 2023 کا اعلان کیا ہے ۔انہیں ایف ایس سی پری میڈیکل سمیت تعلیمی کورسز سے لے کر تعلیمی میدان کااختیار پیش کرتا ہے ۔انٹر پروگرام میں پارٹ ون کے داخلوں کا اعلان کیا ہے ۔انہیں ایف ایس سی ، پری میڈیکل کورسز ، آئی سی ایس ، آئی کام اور ایف اے کے ایڈمیشن کی مکمل معلومات مل سکتی ہے ۔

آن لائن ایڈمیشن


اب تمام یونیورسٹی اور کالجز نے اپنے ایڈمیشن آن لائن کردیئے ہیں جس سے سٹوڈنٹس کو یہ سہولت ہے کہ وہ باآسانی سے گھر میں رہ کر بھی اور زیادہ ٹائم ضائع کرنے سےبچ سکتے ہیں ہم اس پر پیج پر ایڈمیشن کی مکمل تفصیل اپلوڈ کریں گے۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن روالپنڈی کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور  کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کا داخلہ

آن لائن ایڈمیشن سسٹم کے پی کے 2023

آن لائن ایڈمیشن سسٹم کے پی کے 2023
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاورکا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان  کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں  کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سوات کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مالاکنڈ کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان کا داخلہ

آن لائن ایڈمیشن سسٹم سندھ2023

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا داخلہ کراچی
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن حیدرآباد کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سکھر کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میر پور خاص کا داخلہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آغاخان کا داخلہ

آن لائن کالجز ایڈمیشن /داخلہ جات 2023

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد جمعو ں کشمیر
بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری کوئٹہ ایڈمیشن
فاق المدارس داخلہ جات

Leave a Comment