وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر قیادت مرغ بانی کے فروغ
وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس منصوبہ کے تحت گھریلو سطح پر انڈے اور گوشت کو بڑھائے گا ۔اس میں 5 مرغیاں اور 1 مرغا عمر تقریباََ اسی سے پچاسی دن وزن تقریباََ ساڑھ چھ سو سے سات سو گرام گرا م فی پرندہ یا بارہ مرغے عمر تقریباَ 60سے 55 دن وزن تقریباَ ساڑھ چار سو گرا م سے ساڑھے تین سو گرام فی پرندہ صرف 1180گیارہ سو اسی روپے میں دستیاب ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی اس کاوش سے گزشتہ تین برس کے دوران 160،299 افراد میں 12 لاکھ سے زائد مرغیاں تقسیم کی گئی۔
:پولٹری یونٹس کے حصول کا طریقہ
پولٹری یونٹس کے حصول کے لئے حکومت پنجاب مرغبانی کا دیا گیا فارم ،اور اس فارم کے ساتھ شناختی کارڈ کی کاپی ،موبائل نمبر اور مکمل پتہ اپنی متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کے دفتر میں جمع کروائیں۔
درخواست زیادہ ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کی جائے گی،اور ایک درخواست گزار ایک ہی پولٹری یونٹ سےلینے کا حقدار ہو گا۔
ہیلپ نمبر
رہنمائی کے لئے مفت مشوار 24/7 کال فری ہیلپ لائن 080009211
درخواست بھیجنے کا پتہ
لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیارٹمنٹ،حکومت پنجاب ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن اینڈ ایکسٹینشن
