وزیر اعلیٰ پنجاب نے 5ہزار ایجوکیٹرز کی نوکریاں کی منظوری دے دی

ایجوکیٹرز جابز2022

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے 5000 ایجوکیٹرز جابز 2022 کی منظوری دے دی ۔ وزیر تعلیم مراد راس نے ماہ اکتوبر بتاریخ 29 ،2022 کو منظوری کے بارے میں ٹویٹ کیا۔
مراد راس کا کہنا ہے کہ پانج ہزار ایجوکیٹرز جابز کی منظوری دی گئ۔انشاء اللہ چند دنوں میں جلد ہی ان جابز کا اشتہار جاری کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے ان کی منظوری دی ، اور کافی حد تک بے روز گاری کو کم کیا جائے گا۔

ایجوکیٹرز کی آسامی کی تعداد

ایجوکیٹرز ملازمتوں 2022 کی خالی آسامیوں کی تعداد، معیار اور تحریری ٹیسٹ کی تیارے کے بارے میں تمام تازہ ترین اپڈیس کے لئے ہمارے پیج کو وزٹ کرتے رہیں اور ہم تمام تر گائیڈ لائن دیں گے۔

Leave a Comment