نویں کلاس کا رزلٹ نام اور رول نمبر سے چیک کریں

نویں کلاس کے امتحانات کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور تمام بورڈز فائنل رزلٹ مرتب کرنے میں مصروف ہیں۔تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق اگلے ماہ تمام بورڈز رزلٹ مرتب کریں گے۔لہذا تمام طلباء و طالبات اپنے رول نمبر اور نام سے رزلٹ دیکھ پائیں گے۔
ال پنجاب بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کیا تا کہ تمام سٹوڈنٹس امتحان دے سکیں۔ پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری سرگودھا،پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ڈیرہ غازی خان،پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری فیصل آباد،پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ملتان،پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ، پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری گوجرنوالہ،پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری راولپنڈی،،پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ساہیوال،پنجاب میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری بہاولپور،پنجاب کے کسی بھی بورڈ کا رزلٹ آن لائن چیک کیا جاسکتا ہے۔ہم اس پیچ پر مکمل طریقہ بتائیں گے کہ کیسے سٹوڈنٹس اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں ۔
گزٹ میں نویں کلاس کا رزلٹ 2023 پنجاب کے تمام بورڈ رزلٹ اوٹ کرے گا جو کہ آن لائن چیک ۔رزلٹ 2023 نویں کلاس کا چیک کرنے کے لئے آفیشیل ویب سائیٹ ، سرگودھا بورڈ، ملتان بورڈ، راولپنڈی بورڈ، لاہور بورڈ، ،گوجرانوالہ بورڈ،ڈیرہ غازی خان بورڈ ، بورڈ آف ساہیوال کی پروفیشنل ویب سائیٹ پر اپنا رول نمبر یا نام درج کر کے رزلٹ چیک کر سکتے ہیں ۔

نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے بھی سٹوڈنٹس اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری لاہور
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ملتان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری راولپنڈی
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری گوجرانوالہ
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ڈیرہ غازی خان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ساہیوال
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری سرگودھا

نویں جماعت کے رزلٹ اوٹ ہونےمیں چند دن رہ گئے ہیں اور طلباء رزلٹ کے انتظار میں ہیں کیونکہ میٹرک سٹوڈنٹس کے مستقبل کے لئے بہت اہم کلاس ہے جو کہ زندگی کے ہر شعبے میں اس کا رزلٹ اثر انداز ہوتا ہے ۔میٹرک کی ڈگری کے بغیر پاکستان کے کسی شعبے میں نوکر ی کرنا مشکل ہے۔

سال 2023میں ہزاروں طلباء طلبات امتحان میں حاضر ہوئے جو رزلٹ آنے کے بعد پاس طلباء طلبات اگلی کلاس میں منتقل کئے جائیں گے جو کہ اگلے سال اپنی میٹرک کلئیر کریں گے۔ مارچ 2023 میں نویں کلاس کا امتحان لیا گیا اور اگلے ماہ اس کا نتیجہ ہماری اس پیچ پر آپ کو دیکھایا جائے گا ہمارے پیج پر مکمل طریقہ کار بتایا جائے گا۔
آل پنجاب بورڈز پاکستان کے آزاد ہونے کے بعد پاکستان کے چند بورڈ ہی میٹرک کا امتحان لے رہے ہیں پاکستان کے پانچ صوبوں میں 25تعلیمی بورڈزہیں جن میں پنجاب کے 9 بورڈز ہیں اور کے پی کے کے 8 بورڈز ہیں ۔صوبہ سندھ کے 6 بورڈ ہیں بلوچستان اور آزاد جمعوں کشمیر کے ایک ایک بورڈز ہیں۔تمام بورڈز کی ایک ہی ذمہ داری ہے کہ وہ رزلٹ مرتب کرے،ان کی رول نمبر سلپ ، امتحان، کا شیڈول مرتب کرے۔
اختیاری مضمون کے لئے وفاقی وزیر تعلیم اپنی پسند کے مضمون کے لئے ترجیحح دے گی۔نتائج کا اعلان نومبر میں کیا جائے گا۔نتائج کے بعد اگلی کلاس میں منتقل کیا جائے گا۔ہمارے پیچ سے جڑے رہیں ہم آنے والی نئی اپڈیٹ اس پیج پر لگاتے رہتے ہیں ۔آپ کے پاکستان کے کسی بھی علاقےمیں رہتے ہیں اور وقت بچانے یا کوئی اور مصروفیت کی وجہ سے انٹرنیٹ سے نہیں جڑ سکتے تو آپ موبائل سے ایس ایم ایس سے بھی رزلٹ چیک کر سکتے ہیں جو کہ بورڈ اپنا کوڈ

جاری کرے گا۔
تمام بورڈ اس وقت رزلٹ جاری کرنے میں مصروف ہیں جن کی ذمہ داری ہے کہ طلباء طالبات جو کہ امتحان دینے کے لئے آتے ہیں ان کے لئے اچھا ماحول فراہم کریں اور امتحانی عملہ کا انعقاد کریں اور عملہ کا رویہ سٹوڈنٹس کے لئے بہتر ہو طلباء کو نمبر وار بیٹھائیں اور کمرہ کا حال بہتر کریں۔بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ ایجوکیشن ساہیوال ، سرگودھا ،ڈیرہ غازی خان،گوجرانوالہ، تمام بورڈ طلباء کے امتحانات کا لائحہ عمل تیار کرتے ہیں ۔ہمارے پیج پر ہم آپ کو رزلٹ چیک کرنے کے لئے چار طریقے بتائیں گے جن میں سے ایک آپ اپنا نام لکھ کر رزلٹ چیک کر سکتےہیں اور دوسرا اپ اپنا رول نمبر لکھ کر رزلٹ چیک کر سکتے ہیں اور تیرا سکول یا ای ایم ایس نمبر لکھ کر چیک کر سکتے ہیں اور چوتھا طریقہ گزٹ سے آپ اپنا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں لاہور بورڈ بھی اسطرح 26 مئی 2023 سے کلاسز کا اغاز کیا اور اپریل میں شیڈول جاری کیا گیا ۔اور نتائج کا اعلان ستمبر 2023 میں کیا جائے گا اور ان میں سے پوزیشن ہولڈر جو کہ تین پوزیشن دی جائیں گی پہلی دوسری اور تیسری کا اعلان کیا جائے گا۔
روالپنڈی بورڈ بھی اسی طرح شیڈول جاری کر دیا ہے امتحانات کے بعد پریکٹیکل اور بعد میں رزلٹ آوٹ کیا جائے گا طلباء شیڈول کے مطابق اگلی کلاس کے لئے پرموٹ ہوں گے اور وہ اپنی پسند کے مضامین رکھیں گے جن میں سے آرٹس اور سائنس سبجیکٹ ہوں گے ۔ سٹوڈنٹس اپنا رزلٹ روالپنڈی کے پروفیشنل ویب سائیٹ سے دیکھ سکتے ہیں۔
پر رزلٹ سے متعلق آنے www.EducationAlerts.pkپنویں کلاس کا رزلٹ 19 ستمبر کو متوقع ہے ہم اپنے پیج
والی اپڈیٹ شائع کرتے رہیں گے تو ہمارا پیج وزٹ کرتے رہیں۔اور دئے گئے لنک پر کلک کر کے مکمل معلومات حاصل کرتے رہیں گے۔
سٹوڈنٹس اپنا رزلٹ آن لائن چیک کر سکتے ہیں وہ تمام سٹوڈنٹس جو اپنا رزلٹ دیکھنے کے لئے منتظر ہیں وہ ہمارے پیج کو 19 ستمبر کو مکمل گائیڈ لائین کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں تمام بورڈ سرگودھا ، ،ڈیرہ غازی خان بورڈ، ،بورڈ ساہیوال
فیصل آباد بورڈ، راولپنڈی بورڈ،،پشاور بورڈ، مالاکنڈبورڈ، بنوں بورڈ، ،سوات بورڈ، پشاور بورڈ،لاہور بورڈ، تمام بورڈ EducationAlerts.pk کے نتائج اس پیج پر دستیاب ہیں۔

کے ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس میں تمام صوبوں کے بورڈ پنجاب، سندھ ،سرحد،بلوچستان کے پی کے کے رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔نویں جماعت کے رزلٹ 2023کی تفصیل الگ الگ بیان کی گئی ہے کسی اپنے متعلقہ بورڈ پر کلک کر کے مکمل تفصیل حاصل کر سکتے ہیں۔رزلٹ تلاش کرنے کے لئے آپ اپنا نام لکھ کر یا رول نمبر لکھ کر دیکھ سکتے ہیں۔بورڈ کی آفیشل سائیٹ پر بھی مکمل تفصیل حاصل کر سکتے ہیں ۔اس پیج پر ہم تمام بورڈ کی آفیشل سائیٹ لکھ دیں گے جن پر کلک کر کے آسانی سے آپ رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔جو سٹوڈنٹس رزلٹ کے لئے پریشان ہیں اور بے تاب ہیں وہ ہمارے پیچ کو وزٹ کرتے رہیں ان کو مکمل گائیڈ کیا جائے گا۔

Leave a Comment