نادرا میں نوکریاں

نادرا پاکستان میں نئی جابز

محکمہ نادرا پاکستان نے 2023 کے لئے نئی بھرتیاں کا اعلان کر دیا ہے ڈیلی ڈان نیوز پیپر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے زیر نگرانی خالی آسامیوں کے لئے اشتہار شائع کر دیا ہے ۔جس میں ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ٹرینی) جونئیر ایگزیکٹو، (ٹرینی) اور سینٹری ورکر کی خالی سیٹ پر ضلع جیکب آباد تحصیل گڑی خیرو سندھ کے شہری ان خالی آسامیوں پر اپنی درخواست بھیج سکتے ہیں۔
ان آسامیوں پر اپلائی کرنے کے لئے خواہشمند افراد کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے دوران اپنے تمام تعلیمی کوائف ساتھ لانا لازمی ہوں گے۔ درخواست گزار کو ماسٹرڈگری ، بیچلر ڈگری چار سالہ ،ایف اے ، اور سینٹری ورکر کے لئے کوئی تعلیم لازمی نہیں درخواست دے سکتے ہیں۔
جونیر ایگزیکٹو کے لئے ایک سالہ تجربہ لازمی ہے۔اور عمر 30 سال ہونا لازمی ہے۔
خواہشمند امیدوار واک انٹرویو شیڈول کے مطابق متلعقہ دفتر میں حاضر ہوں ۔شیڈول درج ذیل ہے۔

نادرا میں خالی آسامیوں کی تفصیل

Post Date9-1-2023
LocationJacobAbad
EducationHigh School | Matric| Intermediate |Bachler |Master
Test | interview date17 -19 January 2023
Number of Post03
GenderMale | Female | Transgender
DepartmentNADRA
AddressHR Branch Nadra Regional H0-89/A Sindh Housing Society Sukhar

Jobs Advertisement | خالی آسامیوں کا اشتہار

Leave a Comment