حکومت پاکستان کی طرف سےصوبہ پنجاب کےکسانوں کےلئےمفت سولرکی فراہمی
پنجاب حکومت کی طرف سےصوبہ پنجاب کےلئے زرعی شعبے کو مزید بڑھانے کےلیے بارہ ایکڑ سے کم اراضی کےمالک کسانوں فری ڈرپ اریگیشن اور سپرنکلر دینے کا اعلان کیا ہے۔
زرعی شعبے کو فروغ دینے کےلئے حکومت پاکستان نے بڑا اقدام کیاہے اور زرعی شعبے کو مزید بہتر کرنے کے لئے کسان بھائیوں کو کھیتوں میں سولر پینل لگانےکے لئے آفر کی ہے اور اس اسکیم کےلئےاہل ہونے کے لئے کسان بھائیوں کو یہ یقینی بنانا ہو گا کہ وہ حکومت پنجاب کے مقرر کردہ معیار پر پورا اترے گا جو کسانوں کے لئے شرائط ہیں۔
شرائط فری سولر پینل کی فراہمی
کسانوں کو چاہئے کہ ان کی زمین پر پانی کے وافر وسائل موجود ہ وافر وسائل ہوں ڈرپ ،سپرنکلر کی سہولت حاصل کی ہے حکومت پنجاب اور ایگلریکلچر ڈیپارٹنمنٹ پی آئی پی آئی پی کے ذریعے حاصل کرنے کےعمل میں ہیں۔
نظام شمسی کی دیکھ بھال اورکام کے لئے ذمہ دار بنیں گے۔
سولر سسٹم کو صرف اور صرف ڈرپ اریگیشن اور اسپرنکلر کےلئے استعمال کریں۔
جب کسان بھائی اس حاصل کر لیں تو اس کو کم سے کم دو سال تک فروخت نہ کریں۔
سولر پینل کی حفاظت خودکریں یا خرابی کےذمہ دار ہوں ۔اور زرعی شعبہ سے دی گئی ہدایت کے مطابق عمل کریں۔
اورعدالت میں چیلنچ نہیں کرنا ۔
کسان کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ کسی بینک یا سرکاری ادارہ کا ڈیفالٹر نہ ہو۔
کسان کےلئےضروری ہو گا جو کسان بھائی اس کا اہل ہو گا۔وہ لاہورمیں محکمہ آبپاشی کےٹریننگ انسٹیٹیوٹ سے سولر کی باقاعدہ ٹریننگ لے گا ۔سولرسسٹم کےاپریشنز اور میٹی نینس کی تربیت حاصل کرنے ضروری ہو گا۔
درخواست فارم جوحکومت پنجاب کیطرف دی گئی ہو اس میں غلط تفصیل نہ فراہم کرےگا۔

سولر ٹیوب ویل کےلئے درخواست فارم فری ڈون لوڈ کریں
صوبہ پنجاب میں 12 ایکڑ سے کم زمین مالک کسان بھائیوں کے لئے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا اعلان درخواست فارم فرم دئیے گئے لنک پر کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

