مزدور کارڈ| PTI Mazdoor Card 2023 |Punjab Govt Mazdoor Card

حکومت پنجاب نے مزدور کارڈ کا اجراء کر دیا

حکومت پنجاب نے مہنگائی کے اس دور میں مزدورں کی مدد کے لئے خصوصی کارڈ کا اجراء کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق بارہ لاکھ غریب مزدور اور پنجاب سوشل سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ میں 6.8 ملین مزدور کارڈ سے مستفید ہو سکیں گے۔

مزدور کارڈ کے فوائد

مزدور کارڈ کو ڈیبیٹ کارڈ اور شناختی کارڈ کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔اس کے علاوہ اس کارڈ کو سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوٹ کے ہسپتالوں اور ڈسپنسروں کے ساتھ ساتھ صوبے بھر کے اندراج شدہ نجی ہسپتالوں میں بھی کارآمد ہو گا۔

Mazdoor Card Online Apply |مزدور کارڈ کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

پی ای ایس ایس آئی صوبائی سوشل سیکورٹی قوانین کے تحت کارکنوں اور ان کے زیر کفالت افراد کی دیکھ بھالی ،مالی امداد اور دیگر فوائد کی فراہمی کو یہ اداراہ یقینی بناتا ہے ۔پنجاب مزدور کارڈ گورنمنٹ کی طرف سے جاری کیا گیا ہےجس سے بہت سے غریب لوگوں کو اس سے مستفید کیا جائے گا۔اور اس کارڈ کو لیبر ڈیپارٹمنٹ اور گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔
اور اس ادارہ سے کافی ساری سکیمیں چلائی جائیں گی جس سے مزدور طبقہ افراد اس سے مستفید ہو سکیں گےجیسے صحت ، سکول،ہاؤسنگ،انشورنس وغیرہ۔
اس کی اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ سے اور ایپ سے بھی رجسٹر کیا جاسکتا ہے۔
آفیشل ویب سائیٹ لیبر ڈیپارٹمنٹ جس کا ایڈریس یہ ہےhttps://pessi.punjab.gov.pk/
لیبر آفس سے بھی اس سکیم کے لئے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔مزدور کارڈ کے لئے اپلائی کرنے والے شخص کا آفس جانا لازمی ہے۔شناختی کارڈ کی کاپی،مکمل پتہ۔
ایجنٹ کے ذریعے سے بھی اپلائی کیاجاسکتا ہےجو ادارہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہو۔ایجنٹ کی طرف سے جاری کردہ کوائف بھی ضروری۔

App for Punjab Mazdoor Card |پنجاب مزدور کارڈ کی ایپ ڈونلوڈ کریں۔

اگر آپ پنجاب مزدور کارڈ کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو ۔آپ کو اپنا سٹیس چیک کرنا ہو گا۔آپ کو آفیشل ویب سائیٹ کو وزٹ کرنا ہو گا۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے آپ کی درخواست منظور ہو گی تو آپ اپنی درخواست نمبر اس سائیٹ پر لکھیں گے۔اور اگر آپکو اگر آپ کو اس طرف سے میسج ملے گا۔

www.pessi.punjab.gov.pk online registration

پنجاب مزدور کارڈ کی رجسٹریشن کو قرضہ سکیم سے منسلک کیا گیا ہے۔اور اسمیں بینک مزدورں کے اکاؤنٹ کھولے جائیں گے۔پنجاب مزدور کارڈ کے ذریعے ورکرز انڈسٹریل ورکرز ہاؤسنگ سکیم اور اخوت سے مستفید ہو سکیں گے۔ 1.2 ملین امداد فراہمی کرے گا۔مزدوروں کے لئے “مزدور کارڈ اخوت فاؤنڈیشن سے ۔پنجاب کارڈ کام کرے گا۔حکومت پنجاب نے پنجاب صوبہ جو کہ پاکستان کا آبادی کے لئے مزدور کارڈ کا اجراء کیا ہے۔اور کارڈ سے اشیاء خوردنی پر تیس فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔مزدوروں کو اس کے لئے فائدہ ہو گا۔جس سے پرائیوٹ سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔اس پروگرام سے 68 لاکھ کی مالیت سے 12 لاکھ غریب مزدور فائدہ اٹھا سکیں گے۔

مزدور کارڈ کی رجسٹریشن کیسے کریں۔

اس کی اپلائی کے لئے آن لائن طریقہ سے اور ایپ سے بھی رجسٹر کیا جاسکتا ہے۔
آفیشل ویب سائیٹ لیبر ڈیپارٹمنٹ جس کا ایڈریس یہ ہےhttps://pessi.punjab.gov.pk/
لیبر آفس سے بھی اس سکیم کے لئے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔مزدور کارڈ کے لئے اپلائی کرنے والے شخص کا آفس جانا لازمی ہے۔شناختی کارڈ کی کاپی،مکمل پتہ۔
ایجنٹ کے ذریعے سے بھی اپلائی کیاجاسکتا ہےجو ادارہ کی طرف سے جاری کیا گیا ہو۔ایجنٹ کی طرف سے جاری کردہ کوائف بھی ضروری۔
حکومت پنجاب نے صحت اور کسان کارڈ کے بعد مزدور کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔اس سے پاکستان کے حکام نے مزدور کارڈ آن لائن ایپ کا بھی اس کا اجراء کیا ہے۔اس اداراہ سے بھی لوگوں کو کھانے کھلانے سے تعاون کرتا ہے۔

بینک آف پنجاب مزدور کارڈ

بینک آف پنجاب کے ذریعے چلایا جانے والا مزدور کارڈ اے ٹی ایم کارڈ سے سماجی اور طبی مالی فوائد کی براہ راست منتقلی ۔مزدور کارڈ سے بیماری زچگی اور موت کے فوائد ،معذوری ،پنشن ، گریجویٹی اور بہت شامل ہوں گے۔

Registration FormAvailable
Online RegistrationUpdate
Official Web site https://pessi.punjab.gov.pk

Mazdoor Card Online Contact No

حکومت پاکستان نے لوگوں کے فائدے کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم قائم کیا ہے لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں ۔پنجاب مزدور کارڈ باآخر پنجاب یں لیبر ویج پیمنٹس کی ڈیجٹیلائزیشن میں اہم کردار ادا کر سکتاہے۔درخواست فارم فل کریں ویب سائیٹ پی ای ایس ایس آئی ایپ کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن بھیج سکتے ہیں ۔

گلبرگ وی جیل روڈ لاہورپتہ
042-99263107موبائل نمبر
[email protected]ای میل

مزدور کارڈ کا نوٹیفیکیشن

www.EducationAlerts.pk

Leave a Comment