محکمہ تعلیم میں نوکریاں| ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جابز

پنجاب گورنمنٹ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جابز

حکومت پاکستان نے محکمہ ایجوکیشن، تعلیم میں نوکریاں کا اشتہار شائع کر دیا ہے جس سے بے روز گار نوجوان کو ملازمت کا موقع ملے گا ۔حکومت پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی نوکریاں 2022 کا اشہار شائع کر دیا ہے ۔جس میں امیدوار اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔دلچسپی رکھنے والے امیدوار اس اہلیت پر اترتے ہیں تو وہ اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔پنجاب میں ان تازہ ترین سرکاری ملازمت کے لئے اہل افراد مرد و خواتین درخواست دینے کے اہل ہیں۔

محکمہ تعلیم میں نوکریاں کی تفصیل

نان ٹیچنگ اسٹاف بی پی ایس 1 سے 4 کی اسامیوں کے لئے چیرمین ڈسٹرکٹ ریکورٹمنٹ کمیٹی کی جانب سے اشتہار جاری کئے گئے ہیں۔جس میں واضح کر دیا گیا ہے یعنی معذور افراد کے لئے 3 فیصد کوٹہ ،اوراقلیتوں کے لئے پانچ فیصد، خواتین کے لئے 15 فیصد، حاضر سروبس کے لئے 1 جنرل کوٹہ اوپن میرٹ بھی شامل ہے۔

Education Jobs 2022
درجہ چہارم محکمہ ایجوکیشن میں نوکریاں

محکمہ ایجوکیشن میں پرائمری ،مڈل میٹرک جاب

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ پنجاب کے تمام رہائشی کے لئے نئی سرکاری ملازمتوں کی خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے ۔پرائمری مڈل اور میٹرک پاس امیدوار اس کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔پنجاب کے تمام اضلاع کی اشتہار دیکھنے نیچے ۔

درخواست دینے کا مکمل طریقہ کار

محکمہ تعلیم پنجاب میں درخواست دینے کے لئے اخری تاریخ تیس نومبر 2022 تک اپنی درخواست دے سکتے ہیں دلچسپی رکھنے والوں درخواست فارم کو ڈونلوڈ کریں اور اپنی درخواست دے۔
درخواست گزار اپنے شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی ،تعلیمی کوائف ،کریکٹر سرٹیفیکیٹ ، اور تجربہ کے سرٹیفیکیٹ تصدیق شدہ ہوں۔
اخری تاریخ سے پہلے درخواست آفس پہنچنا لازمی ہیں۔
درج شدہ ایڈریس پر درخواست کا پہنچنا لازمی ہے۔

ضلع گوجرانوالہ میں خالی آسامیاں

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

ضلع فیصل آباد میں خالی آسامیاں

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

محکمہ تعلیم ضلع چنیوٹ میں

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

ضلع قصور میں محکمہ ایجوکیشن اشتہار

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

ضلع راجن پور میں محکمہ تعلیم میں ایجوکیشن کی آسامیاں

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

ضلع اوکاڑہ میں محکمہ تعلیم میں جابز

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

محکمہ تعلیم میں ضلع بہاولپور خالی آسامی

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

ضلع مظفرگڑھ میں محکمہ تعلیم میں آسامیاں

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

ضلع ڈیرہ غازی خان میں محکمہ تعلیم میں خالی آسامیاں

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

ضلع شیخوپورہ محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم میں جابز

تعلیمآسامی
پرائمری /مڈلچوکیدار
پرائمری /مڈلمالی
میٹرکلیب اٹنڈنٹ
مڈلسویپر

Leave a Comment