محکمہ انہار ڈالس کینال ڈویثرن میں نوکریاں
محکمہ انہار ڈالس کینال ڈویثرن رحیم یار خان میں درج ذیل خالی آسامیوں کا اشتہار شائع کیا گیا جس میں ڈارئیور،عارضی طور پر سٹاف کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات اپنی درخواست سادہ کاغذ پر اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ
درخواست 2 مارچ 2023 تک جناب ایگزیکٹور انجینئر صاحب ڈالس کینال ڈویثرن رحیم یار خان تک جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔
بھرتی کا اشہار
