مائیکروسافٹ ڈیفنڈر اب آئ فون اور اینڈروئڈ موبائلز پر بھی حاصل کیاجا سکتا ہے۔

مائیکروسافٹ ڈیفنڈر بہت لمبے عرصے تک کمپیوٹر ونڈو تک محدود رہا ہے  اور یہ کمپیوٹر میں ہی کام آتا رہا ہے لیکن اب مائیکروسافٹ نے ایک  مائکروسافٹ  ڈیفنڈر ایپ  متعارف کروائی ہے جو تمام بڑے پلیٹ فارمز اور اینڈروئڈ ز میں  استعمال آتا ہے۔  یہ ایپ ان میں سے کسی بھی پلیٹ فارم سے ڈاؤن لوڈ کی  جاسکتی ہے۔جب آپ کے پاس مائیکروسافٹ 365 سبسکرائب ہوتو آپ اینڈرائڈ موبائلز پر بھی یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

                یہ ایپ آپ کی تمام موبائل   ڈیٹا سیکیورٹی کا حل  بنانے کے لیے بنائی گئی ہے۔ آپ کی سیکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ایپ آپکے کمپیوٹر سسٹم ، آئی فون یا اینڈروئڈ موبائل کی حفاظت کےلئے بہت مفید ثابت ہوگی۔یہ ایپ کمپیوٹر کی طرم آپکے موبائل پر بھی آپ کے سیکیورٹی  سٹیٹس کو بہال رکھتے ہوئے ان تمام ڈیوائسز کے لیےبھی سٹیٹس ظاہر کرتا ہے جن کو مائکروسافٹ ڈیفنڈر کے ذریعے انسٹال کیا گیا

                اینڈروئڈ موبائلز میں مائکروسافٹ ڈیفنڈر آپ کی تمام انسٹال کی ہوئی ایپس کے ساتھ ساتھ نئی ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپس کو بھی مالویئر سکیننگ فراہم کرے گا۔ یہ آپکے ڈیسکٹاپ پر موجو د ایپس کو بھی ویب پروٹیکشن فراہم کرے گا۔

                تو اس ایپ یعنی کو کسی بھی اینڈروئڈ پر ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ لیکن اسے ڈاون لوڈ کرنے سے پہلے مائیکروسافٹ 365 کا سبسکرائب ہونا لازم ہے۔

Leave a Comment