: صحت کارڈ اجراء
حکومت پاکستان نے غریب اور نادار لوگوں کے لئے صحت کارڈ کا اجراء کر دیا ہے جس میں بہت سے امراض کا علاج مفت کیا جائے گا ۔مہنگائی کے اس دور میں حکومت پاکستان نے بہت اہم اقدام کیا ہے جس میں غریب لوگوں کے لئے سہولت کا سبب بنا ہے اور غریب لوگ اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔یہ کارڈ ان لوگوں کے لئے ہے جو دیہاڑی دار اور مہنگائی کی وجہ سے اپنا اپریشن یا علاج نہیں کرواسکتے تو حکومت پاکستان نے ان کے علاج کے لئے یہ سہولت کا اجرا کیا ہے جسے “قومی صحت کارڈ “سے متعارف کروایا گیا ہے۔
:قومی صحت کارڈ کے لئے ضروری کوائف
۔ 1 سب سے پہلے نادرا کا قومی شناختی کارڈ ضروری ہے ایک پاکستانی شہری جو کہ نادرا کے ریکارڈ میں شادی شدہ ہو وہ اس پروگرام کے لئے اہل ہو گا اور اس کے بچے ایک خاندان میں شامل ہوں گے جن اور اس شہری کے غیر شادی شدہ بچے بھی اس میں شامل ہوں گے ۔ بیوہ کی صورت نادرا سے اپنا شناختی کارڈ اپڈیٹ شدہ ہونا چاہئے مطلب جس میں بیوہ کا اندراج ہو اہل قرار دی جائیں گیں۔
نادرا سے جلد از جلد قومی شناختی کارڈ بنوائیں یا دروست کوائف کے ساتھ اپڈیٹ کروائیں۔
اپنا اور بیوی کا ریکارڈ نادرا میں شادی شدہ اندراج کرانا لازمی ہے اور نادرا کے ریکارڈ میں شوہر اپنا شناختی کارڈ نادرا کے فارم پر اور بیوی اپنا شناختی کارڈ خاوند کے نادرا فارم پر لکھوانا لازمی ہے۔
پاکستانی شہری کے لئے صحت کارڈ کے لئے اہل ہونے کے لئے لازمی ہے کہ وہ اپنے بچوں کا ب فارم جو کہ 18سال کے کم عمر بچوں کے لئے ہوتا ہے ب فارم بنوائیں اور اگر اٹھارہ سال سے زائد عمر کے بچے ہیں تو ان کے لئے لازمی ہے کہ وہ اپنا شناختی کارڈ بنوائیں تا کہ وہ “قومی صحت کارڈ “سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا علاج مفت کروائیں۔
اپنے تمام ریکارڈ اور کوائف مطلب اور شہری شادی شدہ ہے تو وہ اپنا شادی شدہ والا کارڈ بنوائے اور اگر پیدائش ہے تو وہ اس کو اپڈیٹ کروائے اور اگر گھر میں سےکوئی بھی فرد فوت ہو گیا ہے تو اپنا وفات کا اندراج کروائے اور اگر پتہ کی تبدیلی ہے تو وہ بھی اپڈیٹ کروائے جہاں وہ رہائش پذیر ہے ۔ان تمام کوائف کو درست اندراج کروائے اور تمام ریکارڈ نادرا کے ریکارڈ میں اپڈیٹ ہونا چاہیے تاکہ وہ اس سہولت نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کی سے مستفید ہو سکے۔تاہم وہ شہری مستفید ہو گا جو نادرا پاکستان کے ریکارڈ میں سربراہ ہو گا وہ خود اور اس کا اہل خانہ اس سہولت سے مستفید ہو سکیں گے اور اہل ہوں گے۔

:خاندان میں کون شامل ہیں
وہ شہری مرد جو شادی شدہ ہو اور اس کے بیوی بچے غیر شادی شدہ ہوں ۔وہ خاندان کا سربراہ کہلائے گا۔
اگر کوئی عورت جس کا خاوند فوت ہو گیا ہو اور اس کے غیر شادی شدہ بچے ہوں تو وہ عورت سربراہ کہلائے گی۔
طلاق شدہ عورت کے لئے بھی یہی ہو گا کہ وہ اپنا ریکارڈ مطلعقہ والا بنوائے تا کہ وہ اس پروگرام کے لئے اہل ہو۔
متلعقہ مرد ہے تو اس کے غیر شادی شدہ بچے بھی اہل ہوں گے۔
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صرف سربراہ کو ہی جاری کیا جائے گا جو نادرا کے ریکارڈ میں سربراہ ہو گا اس کے باقی تمام افراد بھی اس سے مستفید ہو سکیں گے۔
نیا قومی صحت کارڈ کے لئے امراض کا علاج ممکن ہے۔
نمبر 1 امراض قلب
نمبر 2 ذیابطیس
نمبر 3 حادثاتی چوٹیں
نمبر 4 اعصابی نظام کا علاج
نمبر 5 گردوں کی بیماری کا علاج
نمبر 6 سرطان کے امراض کا علاج
نمبر 7 یرقان
نمبر 8 تھیلیسیمیا
نمبر 9 حمل و زچگی
قومی صحت کارڈ کا ہیلپ نمبر
0800-09009قومی صحت کارڈ کا ہیلپ نمبر
قومی صحت کارڈ کا ای میل ایڈریس
قومی صحت کارڈ کے پروفیشنل ویب سائٹ
قومی صحت کارڈ کی مکمل گائیڈ لائن کے لئے صحت کارڈ کی پروفیشنل ویب سائیٹ وزٹ کرنے کے لئے
ہسپتالوں کی لسٹ جو حکومت پاکستان نے صحت کارڈ کے لئے منتخب کئے ہیں۔
تقریبا نو سو چھیالیس ہسپتالوں کی لسٹ اوزیزاں کی ہے جس میں کوئی بھی شہری اپنے قریبی ہسپتال میں جا کر مفت علاج کروا سکتا ہے۔مزید معلومات کے لئے دی گئی اس لنک پر کلک کریں جس کے بعد پیج کھلے گا جس میں ہر شہری اپنا نزدیکی ہسپتال دیکھ سکتا ہے۔ نیچے دئے گئے امیج اوپن ہو گی۔

اس میں صوبہ کو سلیکٹ کریں اس کے بعد ضلع کو سلیکٹ کریں کیٹگری میں شہر جو نزدیکی ہے اور آسانی سے جا کر اپنا علاج کروا سکیں۔پروفیشنل ویب سائیٹ کو وزٹ کرنے کے لئے لنک پر کلک کریں۔
NPQ-SehatCard (punjab.gov.pk)حکومت پاکستان سے منتخب شدہ ہسپتال کی لسٹ۔
قومی صحت کارڈ موبائل ایپ
نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے گوگل پلے سٹور سے ایپ باآسانی ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔
Qaumi Sehat Card on the App Store (apple.com)

:قومی صحت کارڈ سےمزید معلومات کے لئے
مزید معلومات کے لئے صحت کارڈ کے لئے پروفیشنل ویب سائیٹ سے مکمل معلومات حاصل کر سکتے NPQ Sehat Card | Salient Features (punjab.gov.pk) ہیں۔

قومی صحت کارڈ، قومی صحت کارڈ کی مکمل معلومات ، صحت کارڈ کی اہلیت جانئے ،
قومی صحت کارڈ کا استعمال
قومی صحت کارڈ کی حاصل کرنے کا طریقہ کار
مزید نیچے دی گئی مکمل معلومات اس پیج پر ملے گی ۔
صحت کارڈ کا اجرا ، صحت کارڈ ،صحت کارڈ انفارمیشن، صحت کارڈ کوڈ، صحت کار چیک کریں،
صحت کارڈ چیک آن لائن،صحت کارڈ ہیلپ لائن،صحت کارڈ ایس ایم ایس نمبر، صحت کارڈ ایپ،صحت کارڈ ہیلپ لائن نمبر
صحت کارڈ سے متعلق معلومات
صحت کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
قومی صحت کارڈ کی اہلیت اور رجسٹریشن
صحت کارڈ کے لئے کون کون مستحق ہے
صحت کارڈ ہسپتال کی لسٹ
آن لائن صحت کارڈ کا مکمل طریقہ
پنجاب صحت کارڈ
صحت کارڈ سےمفت علاج
صحت کارڈ سے متعلق اہم معلومات
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ
پاکستان قومی صحت کارڈ کے لئے کیسے اپلائی کریں
پاکستان قومی صحت کارڈ کے فوائد
وزیر اعظم کا نیا قومی صحت کارڈ
صحت کارڈ سے علاج کی سہولت
صحت کارڈ سے کتنی مالیت تک علاج ممکن ہے
قومی صحت کارڈ سے کن بیماریوں کا علاج ممکن ہے
صحت کارڈ حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانئے
پاکستان قومی صحت کارڈ سے کیسے مستفید ہو سکتے ہیں۔