فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکشن اسلام آباد نے ایچ ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات 2022 کےنتائج کی تاریخ کے بارے میں ایک اہم اعلان کیا ہے ۔فیڈرل بورڈ نے 11ویں کلاس کے نتائج کا اعلان 5 ستمبر 2022 صبح 11 بجے کا اعلان کردیا۔
فیڈرل بورڈ کے تحت کسی بھی انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لینے والے 11 ویں کلاس کے تمام طلباء 5 ستمبر 2022 کو اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔
مزید دئے گئے لنک فیڈرل بورڈ کی آفیشل ویب سائیٹ پر مکمل معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
https://www.fbise.edu.pk/result-main.php
