فیسکو ریلیف فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختمؔ| وزیر اعظم کا بجلی گھریلوصارفین پر رعایت

وزیر اعظم پاکستان نے ماہ جون میں گھریلوصارفین کے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کو ختم کرکے فیسکوکی پروفیشنل ویب سائیٹ پر ترمیم کر کے نئے بل جاری کر دئیے فیسکو ریجنل آفس ماہ جون میں 300 یونٹ تک ے استعمال کرنے والے گھریلو بجلی استعمال پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم کر دئیے ہیں اور عوام کو اس مہنگائی کے دور میں ریلیف دیا ہے ۔
فیصل آباد ریجن الیکٹرک کمپنی کے چیف ایکزیکٹو نے بتایا کہ فیول ایڈجسٹمنٹ حکومت پاکستان کی طرف سے فیول ایڈجسٹمنت دو سو یونٹس پر رعایت دی گئی تھی مگر اب تین سو یونٹس کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ بل جمع کرانے کی تاریخ کو بھی بڑھا دیا گیا۔جس سے صارفین اب اپنا بل نو ستمبر کو ادا کر سکیں گے۔صارفین اب گھر بیٹھ کر فیسکو کی پروفیشنل ویب سائیٹ سے بھی چیک کر سکتے ہیں ۔صارفین 300 سے زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین اس سہولت سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔وہ اس کا اگلے ماہ ستمبر کے بلوں میں اس کی رقم کو نکال لیا جائے گا۔ترمیم شدہ بلوں کوفسیکو کی ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے۔
FESCO Web Bill (pitc.com.pk)

Leave a Comment