سیلاب سے متاثرین کے لئے مخیر حضرات عطیات دینے کے لئے شارت کوڈ9999 جاری کردیا۔فیلڈ ریلف 2022 کے لئے جاری کردہ کوڈ 9999 پر ایس ایم ایس بھیج کر10روپے عطیہ کر سکتے ہیں۔
لکھ کر اپنے موبائل فون سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔”FUND”
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اندرون و بیرون ملک مخیر حضرات سے عطیات کی اپیل کی ہے ۔
اس سے پہلے بھی وزیر اعظم شہباز شریف نے
