عید الضحیٰ کا چاند نظر آنے کے بعد دس ذی الحج دس جولائی 2022 بروز اتوار کو منائی جائے گی اتوار جو کہ پہلے سے ہی گورنمنٹ ملازمین کی چھٹی ہوتی ہے تا ہم 9 جولائی 2022 کو چھٹی ہو گی۔اس کےعلاوہ 11 جولائی کو بھی چھٹی ہو گی۔گورنمنٹ حکومت کی جانب سے 10 جولائی سے 12 جولائی تک عید الضحیٰ تک تین چھٹیاں ہوں گی۔10 جولائی ، 11 جولائی اور 12 جولائی کی چھٹیا ں ہوں گی۔عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے
۔نوٹ ۔ یہ معلومات سرکاری اطلاع پر مبنی ہے لیکن چاند نظر آنے کی وجہ سے ایک دن پہلے یا بعد میں تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔چھٹیاں کم از کم 10 جولائی سے شروع ہوں ہو کر 12 جولائی کو ختم ہوں گی۔
