علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے 2022 بہار داخلہ ٹیسٹ کا اعلان کر دیا

پی ایچ ڈی کے داخلہ کے لئے 100 نمبروں کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔جس میں70 ایم سی کیواور 30مختصر سوالات کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔ٹیسٹ ایم فل کی مہارت رکھنے والے سے لیا جائے گا۔جس کا شیڈول نئچے دیا گیا ہے۔

ایم فل ایچوکیشن

ایم فل کا داخلہ ٹیسٹ یونیورسٹی میں 100 نمبروں کے لیے لیا جائے گا یعنی 80 ایم سی کیو اور 20 مختصر جواباتمضمون کا امتحان ایم اے کورس کے کام کی بنیاد پر ہوگا (نیچے درج مواد)

Leave a Comment