داخلہ سمسٹر بہار 2022 (داخلے کی آخری تاریخ 22 فرروی
جس میں میٹرک ، میٹرک درس نظامی ،انٹرمیڈیٹ (ہائر سیکنڈری ) ایف -اے (جنرل) آئی کام ، اور ایف اے درس نظامی (ثانویہ خاصہ)

بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے پروگرامز
یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے تحت اب دنیا بھر میں رہنے والے اوورسیز پاکستانی ، سینکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ (میڑک) ہائر سکینڈری اور آئی کام کے لئے داخہ آن لائین سسٹم کے تحت ہونگے۔
ُ سے پراسپیکٹس اور داخلہ فارم ویب سائٹ https://online.aiou.edu.pk
ڈونلوڈ کر سکتے ہیں۔
پاکستان کی فاصلاتی یونیورسٹی جس سے ہر پاکستانی اور بیرون ملک پاکستانی کے لئے تعلیم حاصل کرنا بہت ہی آسان بنا دیا تو خواہشمند حضرات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
