علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی رزلٹ:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جلد ہی پروفیشنل ویب سائیٹ پر اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔جس میں بی اے ، ماسٹر ، بی کام، ،ایم کام,بی ایس سی ، ایم ایس سی ،بی ایڈ ،بی ایس سی نرسنگ ، اور بہت سے کورس۔بہت سے سٹوڈنٹس جو رزلٹ کے انتظار میں ہیں وہ ہمارے پیچ پر وزٹ کریں اور مکمل معلومات حاصل کریں ۔
2022 رزلٹ
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اس پیچ پر موجود ہے ۔خزاں اور بہار 2022 میٹرک ایف اے رزلٹ ، انٹرمیڈیٹ کا چیک کا رزلٹ چیک کرنے کے لئے رول نمبر اور پروگرام سلیکٹ کریں ۔پروگرام میں میٹرک ،ایف اے، بی اے اور ماسٹر لیول کے پروگرام کا رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔
ایم ایڈ رزلٹ 2022
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ماسٹر پروگرام کا رزلٹ چیک کرنے کے لئے رول نمبر درج کریں اور رزلٹ دونلوڈ کریں۔
رول نمبر سلپ
کسی بھی پروگرام کی رول نمبر سلپ حاصل کرنے کے لئے علامہ اقبال کی پروفیشنل ویب سائیٹ پر جا کر رول نمبر سلپ اپشن کو سلیکٹ کریں اور اپنی متعلقہ پروگرام کو سلیکٹ کریں پھر رول نمبر سلپ فری ڈونلوڈ کریں۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بے اے کا رزلٹ کیسے چیک کرتے ہیں۔
L572056بی اے کا رزلٹ چیک کرنے کے لئے اپنا رول نمبر لکھیں گے مثلاََ
اور پروگرام کو سلیکٹ کریں اور رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔
اگاہی ایل ایم ایس رزلٹ
یہ گورنمنٹ کےزیر نگرانی پروگرام ہے ورکشاپ میں اگر مس ہوں اس اس کا رزلٹ چیک کرنا ہو پروفیشنل ویپ پر کلک کر کے اگاہی پروگرام کو چیک کر سکتے ہیں۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی رزلٹ 2022 رول نمبر کے لحاظ سے چیک کرنے کے لئے بی اے ،اے ڈی ، بی ایس ، بی ایڈ ، کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
رزلٹ 2022کا آن لائن چیک کرنے کے لئے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی پروفشینل ویب سائیٹ پر جاکر چیک کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لئے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔