علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی امتحانات کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وہ طلباء جو اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو وہ بلکل صحیح پیج پر آئے اور اس پیچ پر مکمل گائیڈ کیا جائےگا۔
یہاں ہم میٹرک ، ایف اے ، ایف ایس سی ، بی اے ، بی ایس سی ، ماسٹرز ،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امتحانات کا مکمل شیڈول فراہم کریں گے ۔ ہم تمام خبریں یہاں تصدیق شدہ سرکاری ذریع کے بعد شائع کی جاتی ہیں۔تمام طلباء کو ہم مشورہ دیتے ہیں وہ روزانہ کی بنیاد پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بارے میں تازہ ترین اپڈیٹس ، خبریں حاصل کرنے کے لئے ہمارے اس پیج ایجوکیشن الرٹس کو وزٹ کرتے رہیں۔
ہم یہاں علامہ اقبال یونیورسٹی کے آنے والے نتائج ، داخلے ، اور ڈیٹ شیٹ کی معلومات فراہم کریں گے۔

Leave a Comment