محکمہ صحت ضلع بھکر میں کلاس فور کی نوکریاں
ضلع بھکر میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بھکر کی طرف سے مختلف ہیلتھ اداروں میں درجہ چہارم کی کنٹریکٹ کی بنیاد پر سکیل نمبر 1سے لیکر سکیل نمبر 4 کی خالی آسامی کے لئے دفتر کی طرف سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ سے مفت درخواست فارم حاصل کیا جاسکتا ہے۔
نام آسامی وسکیل
نمبر 1 سینٹری ورکر سینٹری ورکر کے تعلیم پرائمری سکول سرٹیفیکیٹ منظور شدہ سرکاری سکول کا ہونا لازمی ہے عمر کی حد 18 سال سے 25 سال ہونی لازمی سینٹری ورکر کے لئے سکیل بی پی ایس 01 ہو گا۔
نمبر 2سویپر : سویپر کے لئے تعلیم پرائمری سکول کا سرٹیفیکیٹ منظور شدہ سرکاری سکول کا ہونا لازمی ہے اور عمر کی حد 18 سال سے 25 سال لازمی ہے۔اور اس کا سکیل 01 ہو گا۔
شرائط و ضوابط
قواعد وضوابط حکومتی پالیسی کے مطابق تمام آسامیوں کی رعایت 5 سال کی ہو گی۔خواتین کے لئے مزید تین سال کی رعایت ہو گی۔پنجاب کے نوٹیفیکیشن 26 جنوری 2022 کے مطابق مزید 2 سال کی رعایت ہو گی ۔درخواست کی عمر کی حد درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ تک کی جائے گی۔
درخواست دینے کے لئے درج ذیل کوائف ڈومیسائل ، شناختی کارڈ کی کاپی،فوٹو پاسپورٹ ،اور Recruitment Policy-2020تعلیمی اسناد کی نقول ۔کنٹریکٹ کی پالیسی مجریہ 2004 اور کے تحت ہو گی ۔ سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ملازمین اپنے متعلقہ محمکمہ محکمہ کی وساطت سے درخواست ارسال کریں۔ نا مکمل اور تاخیر سے موصول ہو نے والی اور مطلوبہ تعلیمی وفعی معیار پر پورا اترنے والی درخواست ناقابل قبول ہو گی۔ انٹرویو کے لئے اداراہ کی طرف سے کوئی اطلاع نہیں دی جائے گی۔
کوٹہ کے لئے درج ذیل ریکورٹمنٹ کے تحت ہوگا۔درخواست گزار آسامی کا نام لکھے گا۔اگر نام نہ لکھا جائے گا تو ایسی درخواست کو میڑٹ لسٹ میں نہیں کیا جائے گا۔اداراہ کی طرف سے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ریٹائر حکومتی ملازم درخواست کے اہل نہیں ہوں گے۔ریٹائرڈ فوجی درخواست دے سکتے ہیں۔بمطابق قانون ۔ضلع بھکر کے سکونتی و رہائشی کو ترجیح دی جائے گی۔کنٹریکٹ کی معیاد ایک سال ہے اچھی کارکردگی کی بنیاد پر مزید اضافہ کیا جائے گا۔آسامیوں کی تعداد میں کمی بیشی کی صورت میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 05-12-2022
اشتہار برائے خالی آسامی درجہ چہارم ضلع بھکر محکمہ صحت
