صوبہ بلوچستان میں ہیلتھ کئیر کی بھرتیاں

خالی آسامیوں کی تفصیل

چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او )

صوبہ بلوچستان ہیلتھ کئیر کمیشن کی نوکریاں میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار

میٹرٹ پر آنے والے درخواست گزار کو اپنا نادرا سے جاری کردہ شناختی کارڈ لف کرنا لازمی ہے اور نمام سرٹیفیکیٹ کی کاپی لف کرنا لازمی ہے۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2023 ہے ۔
درخواست کو لفافے کی بیک سائیؑڈ پر پوسٹ کا نام لکھ کر بھیجیں۔
بلوچستان ہیلتھ کئیر کی طرف سے صرف شارٹ لسٹڈ کو ہی ٹیسٹ و انٹرویو کے لئے بلایا جائے گا۔

اشتہار بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن