امریکہ حکومت نے پاکستانی طلباء کے لئے “امریکی ایجوکیشن فاؤنڈیشن ” کی طرف سے ماسٹر اور پی ایچ ڈی کرنے والےطلبا اس سکالر شپ پروگرام شروع کر دیا ہےیہ پروگرام یونائٹیڈڈ سٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان کی طرف سے جاری کیا گیا ہے۔
اس پروگرام سے “یو ایس ای ایف پی کے تحت فل برائٹ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کے تحت گورنمنٹ آف امریکہ میں فری تعلیم دی جائے گی۔اس پروگرام سے امیدواواروں کو فری میں کتابیں ،تعلیم کے لئے فیس ،ہوائی ٹکٹ ،ماہانہ خرچ اور صحت انشورنس امریکی حکومت کی طرف سے ہو گی ۔اس کے علاوہ طالب علم کو آنے جانے کے لئے ویزہ کے حصول کے لئے بھی معاونت ملے گی۔
اگر کوئی سٹوڈنٹس ماسٹر پروگرام کرنا چاہے تو اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ پہلے چار سال گریجویشن کی ڈگری ہو اگر یہ نہ ہو تو سولہ سال کی تعلیم ہونا لازمی ہے ۔
پی ایچ ڈی کے لئے سٹوڈنٹس اٹھارہ سالہ تعلیم لازمی ہے جب کہ اس پروگرام میں تعلیم ،تحقیق اور سرکاری اداروں میں کام کرنے والے افراد ۔
درخواست جمع کرانے کےلئے آخری تاریخ
اس سکالر شپ کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 12 اپریل 2023 ہے ۔خواہش مند امیدوار کے لئے لازمی ہے کہ وہ انگلش زبان کو اچھی طرح پڑھ اور بول سکے اور پاکستانی شہریت کا ہونا لازمی ہے۔
