بینظیر انکم سپورٹ پروگرا م فلڈ ریلیف کیش پروگرام

مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے مالی معاونت حکومت پاکستان نے حالیہ شدید بارشوں اور سلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لئے 25 ہزار روپے فی خاندان کی فوری مالی اداد دینے کا فیصلہ ۔یہ مالی امداد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےذریعے تقسی کی جارہی ہے ۔
بینظیر انکم سپورٹ کے کوڈ نمبرسے امدادی رقم وصول کرنے کا پیغا م ملنے پر صوبہ پنجاب ،بلوچستان ، سندھ، ،حبیب بینک خیبر پختونخواہ کے متاثرہ بینک الفلاح کے مقررہ ادائیگی سے امداد ی رقم وصول کریں جو متاثرہ خاندان بینظیر انکم سپورٹ پروگرا م میں رجسٹر نہیں وہ امداد کی وصولی کے لئے اپنا شناختی کارڈ 8171پر بھیجیں۔

Flood Relief Packages click given link.

Leave a Comment