بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی قسط آنا شروع ہو گئی اور اب حکومت پاکسان نے کافی تعداد میں نئی بینیفشری کو اہل قرار دیا ہے۔این ایس سی آر سروے سے وہ اہل ہوئیں ہیں یا بعد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس جا کر سروے کروائی ہیں ان کو بھی اہل قرار دیا ہے اور کچھ جو کہ پچھلی حکومت نے نا اہل قرار دیا تھا ان کی بھی چانچ پڑتال کر کے اہل قرار دیا ہے۔ماہ اکتوبر میں احساس کفالت پروگرام کے تحت نااہل افراد ، عورتوں کو اس سکیم کا حصہ بنایا گیا اور ان کے اکاونٹ میں پیسے بھیج دئیے ہیں ۔نئی اہل اور غریب عورتیں جو کہ پچھلی اقساط سے محروم رہ گئی تھیں وہ اس مرتبہ مستفید ہو سکیں گیں۔
اپنی اہلیت جاننے کے لئے گورنمنٹ کی طرف سے پروفیشل ویب سائیٹ پر جا کر اپنی اہلیت جان سکتیں ہیں۔
احساس پروگرام بینظیر پروگرام انکم سپورٹ :
ایسے نئے افراد جو غریب ہیں اور کافی پریشان تھے اور بار بار آفس کے چکر لگا رہے تھے ان کے لئے خوشخبری جلد ہی قسط کا اعلان ہو گا اور اس قسط میں نئی حکومت نے بہت سی بیوہ عورتوں کو اور غریب جو کہ کرایہ کے مکان میں رہ رہی تھیں اور ان کا گزر بسر مشکل ہو رہا تھا حکومت پاکستان نے ان کی امداد کے احساس کفالت پروگرام ، بینظیر انکم سپورٹ سے ان کی امداد کا کام جاری کر دیا ہے اور اس مہنگائی کی گھڑی میں ان کی امداد کرنا شروع کر دی ہے۔
نئی اپڈیٹ کے مطابق احساس کفالت پروگرام کی نئی قسط اس ماہ ان کے اکاونٹ میں بھیج دی جائے گی۔بینظیر کی دوسری قسط اس ماہ میں تمام اہل افراد کے اکاونٹ میں بھیج دی جائے گی۔بینظیر انکم سپورٹ کی نئی قسط کا اعلان گیا ہے اور اس ماہ تمام اہل افراد کی ان کے اکاونٹ میں پیسے بھیج دئیے جائیں گے۔2022 کی نئی قسط کی تاریخ آگئ اور جلد ہی جو اہل افراد ہیں ان کے اکاونٹ میں ان کی رقوم بھیج دی جائے گی جو کہ ایچ بی ایل ریٹیلر اکاونٹ سے نکلوا سکتے ہیں۔ بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی اپڈیٹس جن عورتوں کے کارڈ چانچ پڑتال میں تھے یا بلاک تھے ان کے لئے بھی خوشخبری ہے کہ اب ان کے اکاونٹ کو بحال کر دیا گیا ہے اور ان کے اکاونٹ میں پیسے بھیجنا شروع ہو گئے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں بھی اضافہ کیا گیا اور خاص طور پر سیلاب زدہ علاقہ اہل افراد کی امداد کے لئے حکومت نے 25000 روپے کی قسط کر دی ہے اور ان کے اکاونٹ میں پیسے بھیج دئے ہیں ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کے لئے پورٹل پر جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر یا فارم نمبر اور رجسٹر موبائل نمبر لکھیں اور اپنی اہلیت جان سکتے ہیں۔7000روپے چیک کرنے کے لئے ویب پورٹل پر کلک کریں اور اس میں فارم نمبر یا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر چیک سکتے ہیں۔۔8171 ویب پورٹل 25000 نادرا شہباز شریف پروگرام 2022 احساس پروگرام 25000 وزیر اعظم احساس پروگرام پی ایم سپیشل اسسٹنٹ اہل افراد کے لئے فلڈ ریلیف پیکچ 2022 کے لئے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں۔
https://8171.pass.gov.pk/
8171 آن لائن شناختی کارڈ رجسٹریشن 7000 چیک کریں۔
آن لائن رجسٹریشن 25000 روپے 2022 گورنمنٹ پاکستان تھرڈ فیز کی آن لائن رجسٹریشن شروع ، ویب پورٹل 7000 نادرا شہباز شریف احساس پروگرام 2022 ، 8171 آن لائن چیک کریں ، شہباز شریف ۔