بلاسود قرضہ سکیم
اس پیج پر ہم بلاسود سکیم کے بارے میں مکمل معلومات دیں گے۔جس میں بلاسود قرضہ سکیم کے بارے میں ہے یہ معلومات اُن لوگوں کے بارے میں ہے جو اس دور میں معاشی حالات سے تنگ ہیں اور اپنے گھر کو چلانا چاہتے ہیں اور پھر آسانی قرضہ کو واپس کرنا چاہتے ہیں ۔اس میں ایک تنظیم کے بارے میں معلومات دی جا رہی ہے سود سے بغیر قرض اس کے علاوہ تمام بنیادی معلومات ملتی رہیں گی۔
اخوت فاؤنڈیشن سے بلاسود قرضہ کی فراہمی
اخوت فاؤنڈیشن کی طرف سے بلاسود قرضہ کی فراہمی باآسان طریقہ سے ہوتی ہے۔اس اسکیم سے کامیاب جوان پروگرام سے بھی بلاسود قرضہ دیا جا رہا ہےمزید یہ کہ اس اسکیم سے بلاسود قرضہ پینتیس لاکھ روپے کی مالیت سے عوام میں تقسیم کئے جائیں گے۔

آخوت فاؤنڈیشن کے مقاصد
اس اسکیم سے بلاسود قرضہ دیا جائے گا۔35 لاکھ روپے سے شہریوں کی امداد کی جائے گی۔اس اسکیم سے غریب لوگ ہی مستفید ہو سکیں گے جن کے گھرانے کا سکو چالیس فیصد ہو گا۔
قرضہ کے لئے اہل مرد اور خواتین دونوں اہل ہوں گے مگر اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ اس قرضہ سے گھر کی آمدن کی مد میں استعمال کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ عورتوں کو ان قرضہ جات میں زیادہ فیصد شامل کیا گیا ہے جن کے لئے خواتین کو پچاس فیصد قرضہ صرف اور صرف خواتین کو جائے گا۔
قرضہ کے لئے کون کون اہل ہو سکتا ہے۔
وہ امیدوار جو بزنس پلان رکھتے ہوں ۔
امیدوار کی عمر اٹھارہ سے ساٹھ سال کے درمیان ہونا لازمی ہے۔
امیدوار کے لئے اس گھرانہ کی غربت کا جو سکور ہے وہ چالیس فیصد تک کا ہونا لازمی ہے۔
قرضہ لینے کے لئے امیدوار کا نادرا کی طرف سے جاری کردہ شناختی کارڈ کا ہونالازمی ہے۔
بلاسودقرضہ لینے کے لئے امیدوار معذور نہ ہو۔
قرضہ کے لئے امیدوار کسی بھی جرم میں ملوث نہ ہو ۔
قرضہ کے لئے امیدوار کا کریکٹر اچھا ہونا چاہیے۔
قرضہ لینے کے لئے کوئی سے دو گواہ کا ہونا لازمی ہے۔
بلاسود قرضہ لینے کا طریقہ کار
بلاسود قرضہ کے لئے پچاس ہزار لے سکتے ہیں مرد اور خواتین دونوں۔
بلاسود قرضہ کی واپسی کے لئے 5 سال میں واپسی لازمی ہو گی۔اور یہ واپس ہر ماہ دی جائے گی۔
ان قرضہ جات کو دینے کے لئے امیدوار کا اخوت فاؤنڈیشن کے آفس میں آنا لازمی ہے اور قرضہ اس وقت دیاجائے گا جب نمائندہ امیدوار کا قرضہ منظور ہونے کے بعد قریبی مسجد میں جمع کرے گا اور امیدوران کو مسجد کے اندر قرضہ دے گا۔